نیک بیوی اور نیک اولاد کے حصول کی دعا

پرہیزگار ازواج و اولاد کے حصول کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا(74)

ترجمہ:

کنزالعرفان:اے ہمارے رب! ہماری بیویوں اور ہماری اولاد سے ہمیں آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرمااور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا۔(پارہ 19، سورۃ  الفرقان، آیت 74)