سرچ کریں

Displaying 601 to 610 out of 1776 results

601

کھانے کے بعد خلال کیا تو نکلی ہوئی چیز کھانا کیسا؟

سوال: کیا اس طرح کی کوئی حدیث پاک ہے کہ خلال کے ذریعہ جو چیز نکلے اسے پھینک دو اور زبان کے ذریعہ جو نکلے، اسے نگل لو؟

601
602

نکاح کے لیے عورت کو خریدنا یا والدین کو پیسے دینا کیسا؟

جواب: چیز جو کسی کے نزدیک مال نہیں اس کی بیع باطل ہے، جیسے آزاد ، خون ، مردار ، ام ولد اور مکاتب کی بیع۔(تبیین الحقائق شرح کنز الدقائق، جلد 4، صفحہ 362...

602
603

حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں کمر میں درد کی وجہ سے بیلٹ باندھنا اور گھٹنے میں درد کی وجہ سےگرِپ(Knee Grip) پہننےکا کیا حکم ہے،کیا اس صورت میں کوئی کفارہ بھی لازم ہوگا یا نہیں؟ نیز اگر کوئی احرام کی حالت میں درد کی وجہ سے کمر پربیلٹ اور گھٹنوں میں گرپ دونوں ہی چیزیں پہنے، تو اس پر کتنے کفارے لازم ہوں گے؟

603
604

مسجدِ نبوی میں کوئی چیز ملے مگر اس کے مالک کا علم نہ ہو، تو حکم

سوال: مسجد نبوی کی صف پر کوئی چیز مثلا ًعطر یا تسبیح ملے تو کیا وہ رکھ سکتے ہیں؟

604
605

جاری پانی کی تعریف کیا ہے ؟

جواب: چیز سے رنگ یا بو یا مزہ بدل گیا تو ناپاک ہو گیا، اب یہ اس وقت پاک ہو گا کہ نَجاست تہ نشین ہو کر اس کے اوصاف ٹھیک ہو جائیں یا پاک پانی اتنا ملے کہ نَجا...

605
606

مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟

جواب: چیز وقف کرنے کے متعلق کیے گئے ایک سوال کے جواب میں امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:”...

606
607

نبی کریم کونسا عمامہ شریف پینتے اور عمامہ کی لمبائی کیا تھی؟

جواب: چیز کو آگ سے جلادینے کے بعد جو سیاہی مائل رنگ ظاہر ہوتا ہے، یہ عمامہ شریف بھی اسی رنگ کا تھا، ان کے علاوہ حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ...

607
608

کرائے پر لیے ہوئے کمروں کو زیادہ کرائے پر دینا کیسا ؟

جواب: چیز میں ایسا اضافہ کردیا جائے جو اس چیز کے ساتھ قائم ہو اور اس چیزکی ویلیو (Value)بڑھا دے۔ مثلاً کمروں ہی کی مثال کہ اس میں رنگ وروغن کروادیا جائے،ی...

608
609

جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟

جواب: چیز کا پہننا جو بدن یا جزو بدن کو گھیر لے بایں طور کہ یہ گھیر نا خیاطت کے ذریعے ہو یا اس کے بعض حصے کو دوسرے حصے سے چپکانے یا کسی اور طریقے سے ، اور ...

609
610

کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک پوسٹ وائرل کی گئی ،جس کی ہیڈنگ میں لکھا تھا ”کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت“ پھر اس میں صحیح بخاری شریف کے حوالے سے یہ فرمانِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم لکھا تھا ”اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ وغیرہ سے) تم سے اجازت لئے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے“ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث یا اس طرح کی کوئی حدیث بخاری میں موجود ہے؟ اور اگر ہے تو اس کا ظاہری معنیٰ جو سمجھ آرہا ہے، یعنی کسی کو کنکر یا کوئی چیز آنکھ پر مارنا! تو کیا یہی مراد ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے آگاہ فرمائیں۔

610