
فاتحہ و نیاز کا کھانا خود کھا سکتے ہیں؟
سوال: فاتحہ و نیاز کا کھانا ہم خود گھر میں ہی کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ یا کسی فقیر کو ہی دینا لازمی ہے؟
کیا نبی پاک ﷺ ہمارا بیھجا ہوا درود سنتے ہیں؟
سوال: وہ وہاں سے سنیں ہم یہاں سے پڑھیں،مصطفی کی سماعت پہ لاکھوں سلام مذکورہ شعر پڑھنا کیسا ہے؟
صاحب نصاب مریضہ کا زکوٰۃ کے پیسوں سے علاج کروانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کینسر کی مریضہ ہیں جو صاحبِ نصاب ہیں اور زکوٰۃ کی مستحق نہیں تو کیا وہ اس ہسپتال سے علاج کروا سکتی ہیں، جہاں زکوٰۃ کے ڈونیشن سے فری علاج کیا جاتا ہے؟
انسان کے مرنے کے بعد روح کہاں جاتی ہے
سوال: انسان کی روح مرنے کے بعد کہاں جاتی ہے؟
شوہر کے انتقال کے بعد بیوی شوہر کا چہرہ دیکھ سکتی ہے؟
سوال: کسی عورت کا شوہر فوت ہو جائے، تو کیا بیوی اس کا چہرہ دیکھ سکتی ہے؟ نیز کیا قیامت میں یہ ایک دوسرے سے مل سکیں گے؟
زمین دے کر کرایہ لینا یا آدھی فصل لینا
سوال: اگر کوئی شخص اپنی زمین کسی کو کھیتی باڑی کے لئے دیتا ہے اور اس سے طے شدہ رقم لیتا ہے اور یا آدھی فصل لیتا ہے، تو کیا یہ جائز ہے؟
مسلمان عورت کا کافرہ عورت سے میک اپ کروانے کیسا
سوال: مسلمان عورت کافرہ عورت سےاپنےچہرےپرمیک آپ کرواسکتی ہے؟
کافر کے سلام کا جواب کس طرح دیا جائے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکافرسلام کرےتو اس کا جواب کس طرح دیا جائے ؟ اور اس میں ذمی وحربی کافر میں کچھ فرق ہے یا دونوں کا ایک حکم ہے؟