
جواب: کرنا،کتنی زیادہ ناشکری ہے ،یوں اس سے حیاء اوراس کاخوف جتنازیادہ ہوگا،اتناہی گناہوں سے محفوظ رہنےکاسلسلہ رہے گا۔مزیداس کے لیے قرآن واحادیث کامطالعہ عل...
عمرے کا طواف کرنے کے بعد سعی سے پہلے ملتزم کا بوسہ لینا
سوال: عمرے کا طواف کرنے کے بعد نفل پڑھ کر آبِ زم زم پی لیا، تو کیا اب سعی سے پہلے دوبارہ کعبہ معظمہ کے پاس جا کر ملتزم کا بوسہ لے سکتے ہیں یا فوراً سعی کرنی ہوگی؟
پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں 17سال سے ذہنی مریضہ ہوں اور رمضان کے روزے نہیں رکھتی، کیونکہ میں جو ادویات استعمال کرتی ہوں، اُن کے ساتھ پانی بہت پینا پڑتا ہے، میں ایک منٹ بھی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی چاہے سردی ہو یا گرمی،اُن ادویات کے علاو ہ کوئی حل بھی نہیں ہے، تو میں اپنے روزوں کا فدیہ دیتی ہوں ،کیا یہ جائز صورت ہے؟ اگر نہیں تو برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔
طلاق کے بعد بچے کس کے پاس رہیں گے ؟
جواب: ملات ماں کی بنسبت زیادہ اچھی طرح کر سکتا ہے ،لیکن یاد رہے کہ جب بچے والد کے پاس رہیں گے، تو اُن بچوں کی والدہ کو بچوں سے ملاقات کرنے سے روکا نہیں جا ...
بیع فاسد کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم کا حکم
سوال: ایک بندے نے بیع فاسد کے طور پر پلاٹ سیل کیا ۔ خریدار نے اسے آگے صحیح اورکامل طورپر (بغیرکسی خیارکے) سیل کردیا۔ اس صورت میں جس نے پلاٹ بیچا یعنی بائع، اُس کی رقم کیسی ہے؟ کیا وہ آگے اس رقم سے کاروبار کر سکتا ہے؟
نماز میں قراءت کے دوران یا سجدہ میں سر ہِل جائے تو نماز کا حکم؟
سوال: کبھی کبھار نماز میں ایسا ہوتا ہے کہ سجدے میں سر دو تین بار ہل جاتا ہے تو کیا ایسی صورت میں نماز مکروہ تحریمی ہوگی اور اسی طرح کسی کو دیکھا ہے کہ نماز میں تلاوت کرتے وقت سر ہل رہا ہوتا ہے تو اس صورت میں بھی کیا حکم ہوگا؟
کیا مجبوراً نفل روزہ توڑنے کی صورت میں قضا لازم ہے؟
سوال: زید نے نفل روزہ رکھا لیکن صبح سات بجے اسے اپنے کسی عزیز کے گھر مہمان بن کر جانا پڑا، جس کی وجہ سےزید نے مجبوراً وہ روزہ توڑدیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید پر اُس روزے کی قضا لازم ہوگی؟
عورت کو طواف کے دوران حیض آجائے تو کیا کرے؟
جواب: پاکی کے بعد اختیار ہے کہ نئے سرے سے طواف کرے یا جہاں سے چھوڑا تھا وہیں سے (یعنی چوتھےچکرسے )شروع کردے ،ہاں !افضل یہ ہے کہ نئے سرے سے شروع کرے۔ ال...
سینگ جڑ سے نکال دیے گئے، تو قربانی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی نے قربانی کا ایسا جانور خریدا جس کے سینگ جڑ سے نکا ل دیے گئے تھے، پھر اس کا زخم بھر کر ٹھیک ہو گیا اور وہاں کھال جڑ کر مکمل ٹھیک ہو گئی، تو اب کیا ایسےجانور کی قربانی ہو جائے گی؟ سائل: محمد شریف(خداداد کالونی، کراچی)
ماں کا ایک بیٹی سے سخت رویہ بقیہ پر شفقتیں
سوال: اگر ماں ایک بیٹی سے پیار نہ کرے، سخت رویہ رکھے، جبکہ باقی بیٹیوں سے پیار و محبت ہے، تو ماں پر کیا حکم ہے؟ اگر بیٹی بھی ماں سے سخت لہجے میں غصہ میں بات کرلے تو کیا مواخذہ ہوگا؟