
نجاست پر پاؤں لگ جانے سے وضو و غسل کا حکم
سوال: وضو یا غسل کے بعد پاؤں نجاست پہ پڑ جائے ،تو کیا دوبارہ وضو یا غسل کرنا ہو گا؟
بیوی کو چھونے یا اس کا بوسہ لینےسے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
جواب: غسل لازم ہوگا۔ عورت کو چھونا وضو کو نہیں توڑتا خواہ شہوت کے ساتھ ہو یا بغیر شہوت کے ، جیسا کہ البحر الرائق میں ہے:”مس بشرۃ المراۃ لا ینقض الوضوء ...
امام کو غلط لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز کا حکم؟
جواب: حالت نماز میں کسی کو تنبیہ کرنی ہو، تو تسبیح کہو، لہذا حاجت کی وجہ سے قیاس پر عمل نہیں کیا جائے گا، لیکن جب حاجت نہ ہو، تو اصل قیاس کے مطابق حکم لگے گ...
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
جواب: حالت میں مقروض نے وصول کی ہو، اسی کی مثل اتنی ہی چیز واپس کرنا لازم ہوتا ہے، لہذا مقروض فقط پاکستانی ایک لاکھ روپے دینے کا پابند ہے، آپ کےلیے 2500 سعو...
ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟
جواب: حالت کا علم ہو،تواس کے لیے حرام پر مدد کرنے کی وجہ سےایسے شخص کو دینا بھی جائز نہیں ۔(درمختارشرح تنویر الابصار،جلد3،صفحہ 357،مطبوعہ کوئٹہ) فتاوی ...
ناخنوں میں میل ہوتے ہوئے فرض غسل ہوجائے گا یا نہیں ؟
سوال: اگر فرض غسل کے بعد ناخنوں میں میل ہو جو غسل کے بعد بھی ختم نہ ہو ئی ہو،تو کیا غسل ہو جائے گا ، اگر انہی ہاتھوں کو بعد میں دھو کرکوئی کپڑا واش کیا ،تو کپڑوں کا کیا حکم ہو گا؟
فرض غسل کرنے کی صورت میں نماز کا وقت نکل جائے تو تیمم کرنا کیسا ؟
سوال: ظہر کی نماز پڑھنےکے بعد سویا اور احتلام ہوگیا، جب آنکھ کھلی، تو عصر کا ٹائم ختم ہونے میں تقریباً 12 سے 15 منٹ باقی تھے، اگر غسل کرتا ہے تو عصر کی نماز کا وقت نکل جائے گا، ایسی صورت میں کیا تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
غسل کے دوران ریح خارج ہوجائے تو کیا کرے؟
سوال: اگرکسی نے غسل کے دو فرض ادا کرلیے، پھر ریح خارج ہوگئی تو کیا یہ غسل ہوجائے گا اور اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
طلاق کے بعد عدت میں بیوی فوت ہوجائے تو شوہر وارث بنے گا؟
جواب: حالتِ مرض میں عورت کو طلاقِ بائن دے پھراُس کا انتقال ہو جائے تو عورت اُس کی وارث بنے گی، کیونکہ زوجیت اگرچہ طلاقِ بائن کے ذریعے حقیقتاً باطل ہوچکی ہے ...
غسل فرض ہونے کی صورت میں چہرہ دھو کر رومال سے صاف کیا تو کیا رومال پاک رہے گا؟
سوال: ایک شخص پر غسل فرض ہوا، بیدار ہونے پر اس نے جسم پر لگی نجاست کو پانی سے دور کر دیا ، لیکن غسل نہیں کیا اور چہرہ دھو کر رومال سے صاف کر لیا، تو کیا اس صورت میں رومال ناپاک ہوجائے گا؟