
مقتدیوں میں صرف عورتیں ہوں تو مرد ان کو جماعت کروا سکتا ہے؟
جواب: نماز میں جماعت کی حاضری جائز نہیں، خواہ یہ جماعت مسجد میں ہو یا کسی گھر یا ہال وغیرہ میں، رمضان میں ہو یا رمضان کے علاوہ میں،فرض نماز ہو یا تراویح، صل...
نماز میں ریح خارج ہونے سے روکنے کا حکم؟
سوال: اگر باجماعت نماز کے دوران یا ویسے ہی کوئی انسان خود سے ریح خارج ہونے کو روکے، تو کیا اس سےنماز اور وضو پر کوئی فرق پڑتا ہے؟
روزے کے دوران حیض آئے توکھاناپیناکیسا؟
سوال: اگر کسی عورت نے رمضان کا روزہ رکھا ہواور اس کو دس بجے سے پہلے روزے کی حالت میں حیض آجائے،توآپ نے بتا دیا کہ ا س کا روزہ ٹوٹ جائے گا۔اب سوال یہ ہے کہ روزہ ٹوٹنے کے بعد ایسی عورت کے لئے کھانا،پینا کیسا ہے؟
92 کلو میٹر کا سفر اکٹھا نہ ہو، بیچ میں کام سے رکنا ہو تو شرعی مسافر کا حکم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص سیل مین ہے۔ وہ اوکاڑہ سے لاہور کا سفر اس طرح کرتا ہے کہ پہلے رینالہ رکتا ہے، وہاں اس نے اپنا مال ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس نے آگے پتو کی جانا ہے اور وہاں بھی اپنا مال اس نے ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس سے آگے لاہور جاتا ہے۔ لاہور جاکر وہاں پندرہ دن رہنے کی نیت نہیں ہوتی، بلکہ ایک دو دن میں کام مکمل کرکے واپسی کا ارادہ ہوتا ہے۔ اوکاڑہ سے رینالہ شرعی سفر نہیں ہے، اسی طرح رینالہ سے پتوکی اور پتوکی سے لاہور تک بھی شرعی سفر یعنی 92 کلومیٹر نہیں بنتا، مگر اوکاڑہ سے لاہور کا ٹوٹل سفر 92کلو میٹر سے زیادہ ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ وہ شخص رینالہ، پتوکی اور لاہور میں اپنی نماز پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا؟
سوکھنے سے پاک زمین پر نماز درست پر تیمم درست کیوں نہیں؟
سوال: ناپاک زمین پر نماز جائز ہے، لیکن اس سے تیمم جائز نہیں، اس فرق کی وجہ کیا ہے؟
نماز میں سلام کا جواب دینے کا حکم
سوال: کیا نماز کے دوران سلام کا جواب دینے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ؟
مسافر امام کے مقیم مقتدی کے لئے آخری دو رکعتوں کے احکام
جواب: نماز پوری کرنے میں مشغول ہوگا، اور جب وہ اپنی نماز پوری کرنے کھڑا ہو اور اسے سہو ہو جائے تو کرخی نے ذکر کیا کہ وہ لاحق کی طرح ہے تو اس پر سجدہ سہو لاز...
جواب: روزے رکھوں گا ۔ “ تویہ وعدہ ہے ، لیکن بزازیہ میں یہ بھی ہے کہ اگرکسی نے کہاکہ ” اگرمجھے عافیت ملی ، تومیں اتنے روزے رکھوں گا۔ “ تواس پرروزے رکھناواجب ...
ربیع الاول کے میلاد کی محفل و سجاوٹ یا غریبوں کی مدد؟
جواب: روزے کے متعلق سوال کیاگیا،توآپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :اسی دن میری پیدائش ہوئی اوراسی میں مجھ پرنزول وحی کی ابتداء ہوئی۔ (کتاب الصیام...