سرچ کریں

Displaying 6211 to 6220 out of 6246 results

6211

آٹھ ذوالحجہ کو طواف زیارت کرنے کا حکم

سوال: کیا حج کا احرام باندھتے ہی سات یا آٹھ ذی الحج کوطوافِ زیارت کر سکتے ہیں؟

6211
6212

داڑھی کے سفید بال اکھاڑنے والے امام کے پیچھے نماز پڑھنا

جواب: ہیں اس لئے فقہائے کرام نے بطورِ زینت سفید بالوں کو اکھاڑنا یا قینچی سے چن کر نکلوانا مکروہ قرار دیا ہے اور عام طور پر اس عمل سے مقصود زینت ہی ہوتی ہے ...

6212
6213

لاعلمی میں عدت کے احکام پرعمل نہ کیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: کسی عورت نے عدت نہیں کی، ایک عرصے کے بعد علم میں آیا تو کیا وہ اب عدت کر سکتی ہے؟

6213
6214

کرایہ کی شیروانی کی جیب سے پیسوں کا لفافہ مل جائے تو کیا کریں

سوال: میں نے کرایہ پر شیروانی لی تو اس کی اندر والی جیب سے ہزار روپے کا لفافہ نکلا، مگر اُس لفافہ پر نام وغیرہ کچھ بھی نہیں لکھا تھا کہ مالک کا پتہ چلے۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ اس لفافہ سے متعلق میرے لیے کیا حکم ہے؟

6214
6215

پاگل کتے کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسا کتا جو سدھانے کے قابل نہیں ہوتا اور غصے میں کسی کو بھی کاٹ لیتا ہے، ایسے کتے کی خرید وفروخت کا کیا حکم ہوگا؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

6215
6216

عین الحیات نام کا مطلب نیز اسکا حکم

جواب: ہیں۔ اور ایزل انگلش کا لفظ ہے، اس کا معنی ہے: تصویر وغیرہ کو سہارا دینے کے لئے تین ٹانگوں کا لکڑی کا اسٹینڈ، لکڑی کا ٹیکن۔ یہ نام معانی کے لحاظ سے م...

6216
6217

حضور کی آمد کے بعد پیدا ہونے والے حضور ﷺ کے امتی ہیں؟

سوال: حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی آمد کے بعد جتنے لوگ پیدا ہورہے ہیں کیا یہ سب آپ علیہ الصلاۃ والسلام کے امتی ہیں؟

6217
6218

سخی کا معنی اور اللّٰہ تعالی کو سخی کہنے کا حکم؟

سوال: کیا اللہ عزوجل کو سخی یا بڑا سخی کہہ سکتے ہیں ؟

6218
6219

خون کی نمی کپڑوں پر لگ جاتی ہے نماز جائز ہےیانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے بواسیر کا مرض ہے جس کی وجہ سے میری شلوار خون سے آلودہ ہو جاتی ہے لیکن زخم سے خون بہنے کے قابل نہیں ہوتا فقط اس کی تری سے شلوار بار بار لگ کر آلودہ ہوجاتی ہے ،میرے لیے وضو اورنمازوں کے لیے کپڑوں کی پاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا؟بواسیر کے مسے پچھلی شرم گاہ کے بیرونی حصے پر ہیں ،شرم گاہ کی نالی میں کوئی مسہ نہیں ہے۔

6219
6220

شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے مثانے کی کمزوری کی وجہ سے شرمگاہ پر وقتاً فوقتاً پیشاب کی تری ظاہر رہنے کا عارضہ ہے ،پیشاب کے قطروں کا مسئلہ نہیں بلکہ پیشاب کی تری فقط ظاہر رہتی ہے ۔تری کا یہ سلسلہ بعض اوقات کافی دراز ہوجا تا ہے، یہ فرمائیں کہ میرے لیے وضو کا کیاحکم ہے؟

6220