سرچ کریں

Displaying 6251 to 6256 out of 6256 results

6251

ایلا میں قسم کے الفاظ ضروری ہیں؟

جواب: حکم معلوم کر لیا جائے کیونکہ عموماً ایسے مسائل میں پیچیدگیاں ہوتی ہیں جن کی طرف عام عوام کی توجہ نہیں ہوتی۔ وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُ...

6251
6252

نماز میں سورہ فاتحہ کی ایک آیت کو دو بار پڑھنا کیسا ؟

سوال: امام صاحب نے مغرب کی نماز میں سورۃ الفاتحہ کی پہلی آیت (اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ) کو جہراً پڑھا، پھر اسی آیت کو دوبارہ جہراً پڑھ دیا اور سجدہ سہو کیے بغیر نماز مکمل کردی، کیا سجدہ سہو کے بغیر نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ سائل : عبد الجبار ( فیصل آباد )

6252
6253

صاحب ترتیب قضا نماز پڑھے بغیر بھولے سے وقتی نماز پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک صاحب ترتیب امام صاحب کی نمازِ فجر قضا ہو گئی اورانہوں نے بھول کر فجر کی قضاء کیے بغیر ظہر پڑھا دی، نمازپڑھانے کے بعد یاد آیا کہ میری تو نماز فجر کی قضا باقی رہتی ہے، اب آیا ان کی نماز ظہر ادا ہوئی یا نہیں؟

6253
6254

رہائش کی نیت سے پلاٹ خریدا لیکن آبادی نہ ہونے پر بیچنے کی نیت بھی ہے تو زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: اگر اس نیت سے پلاٹ خریدا کہ اس کو بنا کر یہاں رہ لیں گے ، اپنا گھر ہوجائے گا اور اگر یہاں آبادی نہ ہو سکی، تو اس کو بیچ کر کہیں اور گھر یا پلاٹ لے لیں گے۔ کیا اس پلاٹ پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟

6254
6255

سنتیں توڑ دینے سے قضا لازم ہوتی ہے؟

جواب: اوراس میں توڑنے کی وجہ سے واجب ہونے والے وصف کااضافہ ہوگیا۔(رد المحتار علی الدر المختار، جلد2، صفحہ 561، مطبوعہ :کوئٹہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ...

6255
6256

پہلے شوہر سے ہونے والی بیٹی کا دوسرے شوہر کے بھائی سے نکاح کرنا

جواب: اور وجہ نہ ہو، کہ قرآن پاک اوراحادیث مبارکہ میں جن عورتوں سے نکاح کی حرمت بیان ہوئی، یہ ان میں سے نہیں، لہذا یہ نکاح جائز ہے۔نیز فقہائے کرام نے فرمایا...

6256