سرچ کریں

Displaying 631 to 640 out of 1721 results

631

زکوۃ حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ زکوۃ کی رقم حیلہ شرعی کے بعد مدرسہ کے تعمیراتی کام میں صرف کی جاسکتی ہے یا نہیں؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ سائل:محمدطاہر(G/5،نیو کراچی)

631
632

شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟

جواب: آدمی اگر کسی مقام اقامت سے خاص ایسی جگہ کے قصد پر چلے ، جو وہاں سے تین منزل ہو ،تو اس کے مسافر ہونے میں کلام نہیں، اگر چہ راہ میں ضمنی طور پر اور مواض...

632
633

مسافت شرعی تک پہنچنے سے پہلے لوٹ آیا تو کیا حکم ہوگا؟

جواب: آدمی مقیم شمار ہوگا اور پوری نماز پڑھے گا، کیونکہ مسافت شرعی یعنی 92 کلومیٹر یا اس سے زائد کی نیت سے سفر شروع کرنے سے آدمی اگرچہ مسافر ہو جاتا ہے،اور ...

633
634

وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟

جواب: عاملے میں نمازِ وترکونمازِ مغرب کے مشابہ نہ پڑھو، بلکہ اس سے پہلے دو، چار رکعات نفل نماز ادا کر کے پانچ یا سات رکعات پڑھا کرو۔ حدیثِ پاک کے مکمل الفاظ...

634
635

خیار عیب کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہے اور کس وجہ سے یہ ختم ہوجاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں "خیار" یعنی کسی چیز کو قبول کرنے یا رد کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ اُن خیارات میں سے ”خیارِ عیب“ بھی ہے۔ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟ اور اس کی کوئی عملی مثال بھی ہو تو بہت مفید رہے گا۔

635
636

ولیمہ کے لئے ہمبستری ہونا ضروری ہے یا نہیں؟

سوال: ولیمے کیلئے خلوت صحیحہ کا ہونا ضروری ہے یا معاملات کا ہونا کافی ہے؟

636
637

اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟

جواب: آدمی اسلام سے خارج ہو کر کافر ہو جاتا ہے، اب اس کو اسلام میں داخل ہونے کے لیے کلمۂ کفر سے براءت (اور) تو بہ فرض ہے، اور اسلام قبول کرنا بھی۔ اسی طرح ک...

637
638

بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟

جواب: آدمی جو اس کے قریب ہیں سُن سکیں، جہر نہیں بلکہ آہستہ ہے۔ “(بہارِ شریعت، ج 1، ص 544)تو در ج ذیل خربیاں لازم آئیں گی: (1)عورت کا بلند آواز سے قراءت ک...

638
639

وعدہ خلافی کا شرعی حکم

جواب: آدمی اپنے بھائی سے وعدہ کرے اور اس کی نیت اسے پورا کرنے کی ہو پھر پورا نہ کر سکے اور مقررہ وقت پر نہ آ سکے تو اس پر گناہ نہیں۔ (سنن أبي داود، كتاب ال...

639
640

جس کام کا جائز یا ناجائز ہونا معلوم نہ ہو، اس کے متعلق فوراً پوچھنا ضروری ہوگا یا نہیں ؟

جواب: عاملات جن کا تعلق قلب سے ہے ىعنى باطنى فرائض جىسے عاجزى، اخلاص اور توکل وغىرہ کا سىکھنا بھى فرض ہے۔ باطنى گناہ، جىسے تکبر ، رىا کارى اور حسد وغىرہ اور...

640