سرچ کریں

Displaying 631 to 640 out of 3795 results

631

جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟

جواب: علیہ و سلم سے جو طریقہ منقول ہے، وہ دائیں یعنی سیدھے ہاتھ کی انگلی سے ہی اشارہ کرنا ہے اوریہی سنت ہے اور اگر کسی کے دائیں ہاتھ کی شہادت والی انگلی کٹی...

631
632

مرد کا چاندی کی انگوٹھی میں چاندی کا نگ پہننا کیسا ؟

جواب: علیہ وآلہ وسلم سےایسی انگوٹھی پہننابھی ثابت ہے جس کا نگینہ بھی چاندی ہی کاتھا۔ یادرہے احادیث طیبہ کی روشنی میں فقہائے کرام نے صراحت فرمائی ہے کہ مردان...

632
633

روزے میں میاں بیوی کے آپس میں مِلنے اور چھونے سے روزے کا حکم

جواب: علی الدرالمختار میں ہے: ’’فالأصل أن الجماع المفسد للصوم هو الجماع صورة و هو ظاهر، أو معنى فقط وهو الإنزال عن مباشرة بفرجه لا في فرج أو في فرج غير مشته...

633
634

امیر معاویہ کو منبر پر دیکھو تو قتل کر دو اس روایت کی تحقیق

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ کیا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں یہ روایت درست ہے؟ ”عن الحسن أن رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم قال: إذا رأيتم معاوية على المنبر فاقتلوه“ ترجمہ: حضرت حسن بصری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: جب تم لوگ معاویہ کو منبر پر دیکھو،تو اسے قتل کر دو۔ اس کا مکمل تحقیق کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں، علاقے میں لوگوں کو کافی تفتیش ہو رہی ہے۔

634
635

کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ اگر عورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلے،تو اس پر غسلِ جنابت کی طرح غسل کرنا لازم ہے،تاکہ اس کی نماز قبول ہو ۔ حوالے کے طور پر یہ حدیث پاک لکھی تھی کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ایک خوشبو لگی ہوئی عورت گزری ، تو انہوں نے اس سے پوچھا: تم کہاں جا رہی ہو، اے اللہ کی بندی؟اس نے جواب دیا: مسجد جا رہی ہوں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: کیا تم نے خوشبو لگائی ہے؟عورت نے کہا: ہاں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمنے فرمایا: جو بھی عورت خوشبو لگا کر مسجد جانے کے لیے نکلے ، اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا ،جب تک وہ واپس آ کر اسی طرح نہ دھولے ،جیسے جنابت کا غسل کرتی ہے۔(مسند احمد)۔اس ضمن میں چند سوالات ہیں:(۱)کیا واقعی ایسی کوئی حدیث پاک ہے(۲)اگر ہے تو کیا عورت پر خوشبو لگانے کے سبب غسل کرنا لازم ہوجاتا ہے؟(۳)کیا عورت خوشبو نہیں لگاسکتی؟

635
636

مرد کا سونے یا چاندی کا تاج پہننا کیسا ؟

جواب: علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دائیں ہاتھ میں ریشم لیا اور بائیں ہاتھ میں سونا پھر فرمایا ’’ان ھذی...

636
637

نماز میں قراءت کرتے ہوئے تشدید چھوڑدینے کا حکم

جواب: علیٰ حضرت علیہ الرحمہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ”خطا فی الاعراب یعنی حرکت،سکون ، تشدید، تخفیف، قصر،مد کی غلطی میں علمائے متاخرین رحمہ...

637
638

سامری جادوگر کون تھا؟

سوال: حضرت موسیٰ علیہ السلام کے کوہِ طور پر جانے کے بعد جس نے بنی اسرائیل کو بچھڑے کی پوجا میں لگایا تھا اس کا نام کیا تھا؟ اور وہ انسان تھا یا جن؟ اور اسے مسلمان یا کافر، کیا کہا جائے گا؟ اور اس کے کچھ حالات بھی بتادیں۔

638
639

حضرات عثمان غنی ومولاعلی رضی اللہ تعالی عنہما کی اولادوازواج کی تفصیل

سوال: حضرت عثمان غنی اور مولا علی رضی اللہ تعالی عنہما کی اولاد وازواج کی تفصیل کون سی کتاب سے ملےگی؟

639
640

نماز میں بنا کرنے کا ثبوت

جواب: علیہ وسلم کے صریح فرمان کی وجہ سے ہے لہذا نماز میں بنا کرنا خلافِ قیاس ، احادیث مبارکہ اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کے اجماع سے ثابت ہے ، اگر...

640