سرچ کریں

Displaying 631 to 640 out of 2006 results

631

امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا

جواب: رکھنا تلاوت کے واجبات میں سے ہے۔ (رد المحتار علی الدر المختار، ج 2، ص 330، مطبوعہ کوئٹہ) نماز میں خلافِ ترتیب تلاوت کرنے سے سجدۂ سہو واجب نہیں ہوتا،...

631
632

درعدن، ہالہ اورامامہ نام رکھنے کا حکم

سوال: سوال : کیا درج ذیل نام کے معانی بتا سکتے ہیں ؟ 1: dur e adan 2: hala 3: umamah ان ناموں میں سے کو نسا نام بچی کے لیے زیادہ بہتر ہو گا اور وہ کیسے لکھا جائے گا؟

632
633

شفان نام کا مطلب اورشفان نام رکھنا کیسا

سوال: شَفاَّن نام کا مطلب بتادیں اور کیا بیٹے کا نام شَفاَّن رکھ سکتے ہیں؟

633
634

گورنمنٹ کی طرف سے چھٹی ملنے کے باوجود چوری کام پر جانا

جواب: رکھنا اور دوسری طرف حکومت سے سبسڈی بھی لیتے رہنا، یہ ظاہر کرتے ہوئے کہ آپ کام نہیں کر رہے، دھوکے کے زمرے میں آتا ہے اور غیر مسلم کو بھی دھوکہ دینا ناج...

634
635

نماز میں ایڑیاں کھڑی کر کے بیٹھنا کیسا؟

جواب: رکھنا اور ان کی ایڑیوں پر بیٹھنا مکروہ تنزیہی ہےکہ ان دونوں حالتوں میں مسنون طریقہ افتراش ہے یعنی الٹا پاؤں بچھا کراس پر بیٹھےاورسیدھا پاؤں کھڑا کرکے ...

635
636

والدکے بجائےپرورش کرنے والے کا نام استعمال کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص بنگلہ دیش سے تعلق رکھتا ہے آٹھ سال کی عمر سے وہ پاکستان میں رہائش پذیر ہے اور اس کے والدین بنگلہ دیش میں ہیں۔ وہ یہاں اپنی قوم کے ایک شخص کی پرورش میں رہا اور ولدیت میں باپ کے بجائے اس پرورش کرنے والے شخص کا نام اس کے تمام کاغذات میں لکھا گیا یہاں تک کہ نکاح نامے میں بھی اس پرورش کرنے والے کا نام لکھا گیا ہے تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ اور اس سے نکاح ہوجائے گا یا نہیں؟ جبکہ نکاح کے وقت نکاح خواں نے شوہر سے ایجاب و قبول کروایا ہے۔

636
637

مبین نام کا مطلب اور مبین نام رکھنے کا حکم

سوال: کیا مبین نام کسی بچے کا رکھنا درست ہے؟

637
638

محمد مصعب کا مطلب اور مصعب نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: حضرت کیا آپ بتائیں گے یہ نام " محمد مصعب " رکھنا کیسا ہے؟

638
640

مسجد سے جنازہ گزارنا کیسا؟ نیز جنازہ مسجد میں رکھ کر میت کا چہرہ دیکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے علاقے میں ایک مسجد عرصہ دراز سے قائم ہے، اس میں محراب کے باہر مسجد ہی کی ایک گیلری ہے، جو فنائے مسجد ہے، اس جگہ میں نمازِ جنازہ بھی ادا کی جاتی ہے، چونکہ مسجد کے محراب و قبلہ والی جانب سے یہاں آنے کا کوئی راستہ نہیں ہے بلکہ صرف مسجد کے پیچھے سے اور دائیں بائیں سے راستہ ہے، اس لئے جب جنازہ یہاں رکھنا ہوتا ہے تو عین مسجد سے جنازہ کو لے جایا جاتا ہے اور وہاں رکھ دیا جاتا ہے، پھر نمازِ جنازہ کا انداز کچھ یوں ہوتا ہے کہ امام صاحب اور ان کے ساتھ کچھ نمازی تو گیلری میں ہی ہوتے ہیں اور باقی سارے نمازی عین مسجد میں موجود ہوتے ہیں، اس طرح نمازِ جنازہ ادا کیا جاتا ہے، اس کے بعد چونکہ آگے سے باہر جانے کا راستہ نہیں تو آسانی کیلئے نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد میت کا آخری بار چہرہ دکھانے کیلئے اس کو مسجد میں لایا جاتا ہے اور لوگ باری باری دیکھ کر باہر چلے جاتے ہیں، اس کے بعد اہل خانہ مسجد سے میت کو تدفین کیلئے لے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح میت کو مسجد سے گزارکر گیلری میں لے جانا اور ذکر کئے گئے انداز سے نمازِ جنازہ ادا کرنا شرعی اعتبار سے درست ہے یا نہیں؟ اور صرف چہرہ دکھانے کیلئے میت کو مسجد میں لانے کی اجازت ہے یا نہیں؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔

640