
حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: طریقہ ہے۔ قرآنِ پاک میں تین طلاقیں مکمل ہو جانے سے بیوی کے شوہر پر حرام ہو جانے اور دوبارہ اس کے نکاح میں آنے کی قدرت ہونے کے متعلق ارشاد ہوتا...
اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مجھے اپنے قرض کی ادائیگی کیلئے پچاس لاکھ روپے کی حاجت تھی، تو میں نے اپنا مکان جو سیکٹر 11 ایف کراچی میں موجود تھا اور اس کی مالیت تقریبا ً 60 سے 65 لاکھ کی تھی، اپنے کزن کو ضرورت کی وجہ سے 55 لاکھ کا بیچ دیا اور اس میں یہ معاہدہ طے ہوا کہ میں آپ کو یہ 55 لاکھ دوبارہ دوں گا تو اس وقت آپ مجھے یہ مکان واپس کردینا، اس دوران آپ اس میں رہ سکتے ہو، اب اس بات کو تقریبا تین ماہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ حال ہی میں کاروباری مسائل کے متعلق ایک آن لائن سیشن ہوا جس میں، میں نے شرکت کی، اس میں مجھے معلوم ہوا کہ یہ طریقہ شرعاً ناجائز ہے۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا واقعی یہ ناجائز ہے؟ اس کی وجہ کیا ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
غسل کاایک فرض بھولے سے رہ گیااورنمازپڑھ لی توکیاحکم ہے؟
جواب: نمازوں کو دوبارہ پڑھنا ہو گا...
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: طریقہ یہ ہو گاکہ زید، خالدہ کو کہے کہ میں نے تمہیں چھوڑا یا خالدہ، زید کو کہے کہ میں تم سے جدا ہوتی ہوں، پھر ایک دوسرے سے جدا ہو جائیں اور زید پر خ...
سونے کے بدلے سونے کی خریداری کی لازمی احتیاطیں
سوال: ہمارا کام یہ ہے کہ ہم سونے کی چوڑیاں بناتے ہیں،جن میں فقط سونا ہی ہوتا ہے یعنی نگ موتی وغیرہ نہیں ہوتے اور دوکانداروں کو بیچتے ہیں۔ اس میں ہمارا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ہم جب سونے کی چوڑیاں بیچتے ہیں تو اس کے بدلے سونا ہی لیتے ہیں ۔ مثال کے طور پراگر دس تولے کی سونے کی چوڑیاں ہم نے دوکاندار کو بیچیں تو اس کے بدلے میں اس کے ہم وزن دس تولہ خالص یعنی 24 کیرٹ کا سونا ہی لیتے ہیں ، اس کے ساتھ مزید کوئی رقم وغیرہ نہیں لیتے لیکن دوکاندار اس دس تولہ سونے میں سے ایک تولہ سونا نقد دیتا ہے اور بقیہ سونا ادھار کر لیتا ہے ۔ اس طرح عقد کرنا ، جائز ہے یا نہیں؟ہمیں اس میں فائدہ یوں ملتاہے کہ دوکاندارہم سے جو چوڑیاں خریدتا ہے وہ چوبیس کیرٹ(Karat)کی نہیں ہوتیں بلکہ بائیس کیرٹ یا اس سے کم کیرٹ کی ہوتیں ہیں۔ لیکن ان کے بدلے جو سونا ہم لیتے ہیں وہ چوبیس کیرٹ کا ہوتا ہے۔
ملازم کو نماز پڑھنے کے لیے کتنے ٹائم کی چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟
جواب: نمازوں کے علاوہ کسی اور چیز میں مشغول نہ ہو ۔ ( در مختار مع رد المحتار ، کتاب الاجارہ ، باب ضمان الاجیر ، جلد 6 ، صفحہ 70 ، مطبوعہ بیروت ) بہارِ شری...
نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: طریقہ اپناسکتے ہیں : (الف)وہ یاتوولی سے یاولی کی اجازت سے خودنابالغ سےاس نابالغ کے پانی کواس کی مارکیٹ ویلیوکے مطابق خریدلیں ۔ (ب)اوریاپھرول...
غلطی سے بغیر وضوکیے جماعت میں شامل ہوگیا
جواب: طریقہ یہ ہے کہ اپنی ناک پکڑے اورسرجھکائے چلاجائے، چاہے توصفوں کےآگے سے گزرکرچلا جائے یا صفوں کوچیرتا ہوا پیچھے چلا جائے، اور اس صورت میں مقتدیوں کے س...
نماز کے علاوہ دیگر اذانوں کے جواب دینے کا حکم ؟
جواب: نمازوں کی اذان کا جواب دینے کا حکم بہت تاکیدی ہے ، حتی کہ علمائے کرام کی ایک تعداد نے اسے واجب تک قرار دیا ہے،اگرچہ ہمارے نزدیک راجح و مختار عدمِ وجوب...