
کیا ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا؟
جواب: نرمی یا پیچیدگی۔ مخنث وہ لوگ جو ہوں تو مرد مگر ان کی آواز وضع قطع عورتوں کی سی ہو۔ مخنث دو قسم کے ہیں: ایک پیدائشی، دوسرے بناوٹی۔ یہاں بناوٹی مخنثوں ک...
گھر بنانے کے لیے رکھی رقم اور پلاٹ کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے یہاں گورنمنٹ کی طرف سے حج 2025 کی رقم 4 لاکھ ہے، میرےپاس تین لاکھ نوے ہزار کی رقم تو بینک اکاؤنٹ میں ہے، یہ رقم میں نے گھر خریدنے کیلئے رکھی ہے کیونکہ ابھی میں والد صاحب کے ساتھ ان کے گھر میں رہتا ہوں جو کہ چھوٹا ہے،اسی کے ساتھ میرا ایک پانچ لاکھ کا پلاٹ بھی ہے جس کو میں نے گھر بنانے کیلئے ہی خرید اہے یعنی اس پلاٹ کی رقم اور بینک میں رکھی اماؤنٹ سے میں اپنا گھر خرید کر بناؤں گا، اب ایسی صورت میں کیا مجھ پر حج فرض ہوگا یا نہیں؟
وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کے بھولے سے رکوع کر لیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: پر ارشاد فرماتے ہیں:’’جو سورت ملانا بھول گیا اگر اسے رکوع میں یاد آیا تو فوراً کھڑے ہوکر سورت پڑھے پھر رکوع دوبارہ کرے پھر نماز تمام کرے اور اگر رکوع ...
امام سے پہلے رکوع و سجود میں جانا کیسا ؟
جواب: پر واجب ہوتی ہے۔ لہذا اس سے پہلے رکوع یا سجدہ کرنا گناہ ہے۔ پھر اگر مقتدی نے امام سے پہلے رکوع یا سجدہ کر لیا مگر سر اٹھانے سے پہلے امام بھی رکوع...
کثرتِ درود کی فضیلت کے لیے روزانہ کتنی بار درود شریف پڑھنا چاہیے؟
جواب: پر، اے ایمان والو ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔“ (پارہ 22، سورۃ الاحزاب، آیت 56) اس آیت کے تحت تفسیر خزائن العرفان میں ہے: ”درود شریف کی بہت برکتیں ...
ماں نے کچھ سونا بیٹی کو گفٹ کر دیا تو زکوٰۃ کس پر ہوگی ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک خاتون کی شادی ہوئی، اس کے پاس 10 تولہ سونا تھا، سال گزرنے پر اس نے زکوۃ ادا کر دی، پھر اس کے ہاں بچی کی ولاد ت ہوئی، تو ا س نے چار تولہ سونا اپنی بیٹی کو دینے کا ارادہ کیا اور بیٹی کو مالک بنانے کےلئے اس کے والد (یعنی اپنے شوہر) کے قبضے میں دیدیا، یوں اس کے پاس فقط چھ تولے سونا باقی رہ گیا ہے، دریافت طلب امر یہ ہے کہ اب ماں اور نابالغ بیٹی پر زکوۃ کے حوالہ سے کیا احکامات عائد ہوں گے؟
سجدہ کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہو تو کیا کریں؟
جواب: پر قادرہومگرسجدہ کرنے کی وجہ سے اس کا وضو باقی نہ رہتا ہو،تو اس کے لیے اشارے سے نمازپڑھناجائز ہے،ایسے شخص کے لیے بیٹھ کر اشارے سے نماز پڑھنا مستحب ہے ...
دوسری رکعت کے لئے درد کی وجہ سےزمین سے اٹھنا ممکن نہیں، توکیا حکم ہے ؟
سوال: ایسی خاتون کی نماز کے بارے میں کیا حکم شرعی ہے جن کے یہاں بڑے آپریشن سے ولادت ہوئی ہے زخم میں اس قدر درد ہے کہ سجدہ کرنے کے بعد زمین سے واپس کھڑی نہیں ہوسکتیں ، کوئی دونوں ہاتھ پکڑ کر کھینچ کر اٹھائےگا۔جبکہ قیام رکوع سجود پر قادر ہیں صرف سجدے سے واپس قیام کے لئے اٹھنے کا مسئلہ ہے؟
جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں بلند آواز سے قراءت کر لی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: پر قراءت آہستہ آواز میں کرنا واجب ہے، اور جن رکعات میں آہستہ قراءت کرنا واجب ہے وہاں سہواً ایک آیت بھی جہر(یعنی اونچی آواز) سے پڑھ لینے کی صورت میں سج...
صلوۃ التسبیح میں پڑھی جانی والی تسبیح
جواب: پر قعدہ کر کے مکمل التحیات، درود پاک اوردعا پڑھ کر تیسری کے لیے کھڑے ہونا ہے اور تیسری رکعت میں پہلی رکعت کی طرح پڑھ کر قراءت کرنی ہے۔...