
سی پی اے پی مشین استعمال کرنے سے روزے کا حکم
جواب: لوگ غفلت برتتے ہیں، پس اس پر متنبہ رہنا چاہیے۔ اور یہ خیال نہ کیا جائے کہ یہ گلاب، عرق گلاب اور مشک کی خوشبو سونگھنے کی طرح ہے؛ کیونکہ مشک اور اس جیسی...
ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: لوگوں کے سامنے نماز جیسے افعال ادا کررہا ہے تاکہ وہ اسے نمازی اور نیک آدمی سمجھیں، تو یہ ریاکاری ہے جو کہ ناجائز و گناہ کبیرہ ہے اور قرآن و حدیث میں...
امت کو قیامت تک کی غیب کی خبر دینا ؟
جواب: لوگ اپنی منزلوں میں پہنچ گئے اور جہنمی اپنی منزلوں میں۔جس نے یاد رکھا ،اس نے یاد رکھا اور جو بھول گیا،وہ بھول گیا۔ ...
صفر کے آخری بدھ کو خوشیاں منانا کیسا؟
سوال: صفرُ المظفر کے آخری بدھ کو بعض لوگ چوری بدھ کہتے ہیں ، اس دن عمدہ کھانے بناتے ہیں اور بالخصوص دیسی گھی کی چوری بناتے ہیں ، اعتقاد یہ ہوتا ہے کہ اس دن نبیِّ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم صحت یا ب ہوئے تھے اور صحابۂ کرام نے خوشیاں منائی تھیں اور عمدہ کھانے بنائے تھے لہٰذا ہمیں بھی ایسا کر نا چاہئے۔ یہ فرمائیں کہ اس اعتقاد کے ساتھ یہ عمل کرنا کیسا ہے؟
صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اوقات نابالغ بچے مردوں کی صف میں کھڑے ہو کر جماعت سے نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں، لیکن دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ جماعت میں تاخیر سے شامل ہوتے ہیں اور ان بچوں کو نماز کے دوران ہی صف سے ہٹا کر پیچھے کر دیتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ نابالغ بچوں کے مردوں کی صف میں کھڑے ہونے سے بالغ افراد کی نماز نہیں ہوتی۔ ناسمجھ بچے جو نماز نہیں جانتے، ان کی حد تک تو یہ بات سمجھ آتی ہے کہ وہ تو نماز میں بھی کھیل رہے ہوتے ہیں لیکن ایسے بچے جو مکمل آداب کےساتھ نماز ادا کرتے ہیں، ان کے ساتھ یہ انداز و رویہ اپنانا سخت معیوب لگتا ہے، اور پھر کئی دفعہ ایسے بچے نماز توڑ کر بدتمیزی بھی کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس بارے میں شرع کا کیا حکم ہے؟ کیا ان لوگوں کا ایسا کرنا درست ہے؟
بچی پر پردہ کرنا کس عمر میں لازم ہے؟
جواب: لوگ شروع سے کوئی تعلیم نہیں دیتے اور بچی بالغہ ہو جاتی ہے، تو پھر وہ والدین کی بات ماننے کو تیار نہیں ہوتی اور پردے سے بچنے کے لیے طرح طرح کے بہانے...
یا اللہ، ہمارے مرنے کے بعد ہمیں بھول نہ جانا! اس طرح دعا کرنے کا حکم
جواب: لوگ جو ایسے الفاظ کہہ دیتے ہیں تو وہ اسی دوسرےمعنیٰ میں کہتے ہیں ’’یعنی اپنی رحمت، مغفرت اور فضل و کرم سے محروم نہ کرنا‘‘۔ اور ایک مسلمان سےحسن ظن یہی...
کسی آدمی کی وجہ سے کوئی چیز حرام کردی جانے کے متعلق حدیث کی وضاحت
جواب: لوگوں کو مشقت سے بچاتے ہوئے ان کے متعلق کچھ بھی بیان نہیں ہوا اور پھر لوگوں کو بھی حکم دے دیا گیا کہ ان کے متعلق کچھ نہ پوچھو کہ پوچھو گے تو پھران کے ...
مضاربت پر کام کرنے والے نے اپنا پیسہ لگا دیا تو نفع کا حکم، نیز انویسٹر فوت ہوجائے تو مضاربت کا حکم؟
جواب: لوگ اس طرح اپنا مال ملالیتے ہیں اور اصل مالکان راضی ہوتے ہیں، منع نہیں کرتے، اور جب تاجروں میں اس طرح کا عرف ہو تو مضارب اپنا مال بھی مال مضاربت میں ش...
ٹریول ایجنٹ کا کورونا کے ٹیسٹ پر کمیشن لینا کیسا؟
سوال: ہمارا ٹریول ایجنسی کا کام ہے ، اب جو مسافربھی بیرونِ ملک سفر پر جاتا ہے ، اس کے لئے کورونا ٹیسٹ کروانا ضروری ہوتا ہے ، ہماری ایجنسی کے ذریعے بھی لوگ باہرملک کا سفر کرتے ہیں توچند لیبارٹریوں کی طرف سے ہمیں یہ پیشکش ملی ہے کہ اگرآپ اپنی ایجنسی کے تحت سفرکرنے والے مسافروں کو ہماری لیبارٹری میں ٹیسٹ کیلئے بھیجیں گے تو ہم آپ کو کچھ فیصد کمیشن دیں گے ، یہ کمیشن بھی طے ہوگا ، اور لیبارٹری والے ٹیسٹ کروانے والے سے کوئی اضافی چارجز بھی نہیں لیں گے ، بلکہ اس سے اتنے ہی چارجز وصول کئے جائیں گے جتنے دوسری لیبارٹری والے وصول کرتے ہیں۔ کیا ہمارا یہ کمیشن لینا جائز ہوگا یا نہیں؟