
کیا مقروض کو صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے؟
جواب: حضرت علیہ الرحمہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:” جس پر اتنا دین ہو کہ اُسے ادا کرنے کے بعد اپنی حاجاتِ اصلیہ کے علاوہ چھپن روپے کے مال کا مالک...
مرحوم کی وصیت کے بغیر اس کی طرف سے حج بدل کروانا کیسا؟
جواب: حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:”اگر حضرت کی والدہ ماجدہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا پر۔۔۔۔۔ اُس سال سے پہلے(حج) فرض ہو چکا تھ...
کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟
جواب: حضرت صفوان رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے چند زرہیں عاریت پر لی تھیں ، اور بلاعوض کسی شخص کو اپنی چیز کی منفعت کا مالک کر دینا عاریت ہے۔(الھدایہ، كتاب...
عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
جواب: حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’الحرير والذهب حرام على ذكور ا متی و...
شہزادہ رسول علیہ الصلوۃ والسلام،حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کانام
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے شہزادے حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کی والدہ حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا تھیں، کیا یہ درست ہے؟
حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام کی حقیقی اولاد کی تعداد
سوال: حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام کی حقیقی اولاد کی کتنی تعداد تھی ؟
نقش نعلین کے اوپر یا اس کے اَطراف میں مقدس تحریر لکھنا کیسا؟
جواب: حضرت الشاہ امام احمد رضا خاں علیہ الرحمۃ ارشاد فرماتے ہیں :"طبقۃً فطبقۃ شرقا غربا عجما عربا علمائے دین اور ائمہ معتمدین نعل مطہر حضور سید البشر علیہ ...
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کو کس نے غسل دیا ؟
سوال: حضرت فاطمہ کو حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ نے غسل دیا تھا ۔کیا مرد اپنی بیوی کو غسل دے سکتا ہے؟
کیا بطور دم دیا جانے والا جانور زندہ ہی شرعی فقیر کو دے سکتے ہیں؟
جواب: قربانی ہونا ہی ضروری ہے،زندہ جانور صدقہ کرنے سے دم ساقط نہیں ہوگا نیز یہ ذبح بھی حدود حرم میں ہی ہوگا تو کفایت کرے گا ورنہ نہیں ۔ واللہ اعلم ...
نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں:’’آہستہ پڑھنے کے یہ معنیٰ ہیں کہ اپنے کان تک آواز آنے کے قابل ہو، اگر چہ بوجہ اس کے...