
سوال: بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم کیا ہے؟ہمارے ہاں اس کا طریقہ یہ ہے کہ کمیٹی میں شامل ہونے والے افراد ہر ماہ ایک جگہ جمع ہوکر کمیٹی ہولڈر کو رقم جمع کرواتے ہیں،پھر اسی جگہ بولی لگتی ہے،جو ممبر سب سے کم بولی لگاتا ہے،اسے اتنی کمیٹی دے کر بقیہ رقم دیگر ممبران میں تقسیم کر دی جاتی ہے،مثلاً 10 لاکھ کی کمیٹی ہے اور 9لاکھ بولی لگی،تو 9لاکھ بولی لگانے والے کو دے کر 1لاکھ ممبران میں تقسیم کر دیا جاتا ہے، لیکن کمیٹی لینے والے کو ہر ماہ کمیٹی جمع کروا کر 10لاکھ پورے کرنے ہوتے ہیں،یعنی رقم وہ کم لیتا ہے،لیکن ادائیگی زیادہ کرتا ہے۔البتہ کمیٹی ہولڈر اور آخر میں لینے والے دونوں کو بغیر بولی کے پوری کمیٹی ملتی ہے، ہاں ان کو بھی بقیہ ممبران کی کمیٹی سے اضافی رقم ملتی رہتی ہے۔بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہر ممبر اپنی مرضی سے کم بولی لگا کر بقیہ رقم چھوڑتا ہے،لہذا بقیہ ممبران کیلئے وہ رقم جائز ہے۔براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ ایسی کمیٹی شروع کرنا کیسا ،اگر کسی نے کر لی ہو اور اضافی رقم بھی لے چکا ہو،تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
مرحوم کی وصیت کے بغیر اس کی طرف سے حج بدل کروانا کیسا؟
جواب: مکروہِ تحریمی اور گناہ ہے۔ فتاوی عالمگیری میں حجِ بدل کی شرائط سے متعلق ہے:”منھا:الامر بالحج ، فلا یجوز حج الغیر عنہ بغیر امرہ ، الا الوارث یحج ع...
تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ اور چار زانو(چوکڑی مار کر ) بیٹھنا کیسا؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہے،ہاں عذر کی صورت میں چارزانو بیٹھنے میں کوئی حرج نہیں،جیساکہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے پاؤں میں تکلیف کی وجہ سے چارزان...
طلاقِ رجعی کی عدت کے دوران میاں بیوی والے تعلقات قائم کر لئے جائیں، تو رجوع کاحکم؟
جواب: مکروہ ہے، ا س صورت میں مستحب ہے کہ اس کے بعد گواہوں کے سامنے رجوع کے الفاظ کہے۔ طلاقِ رجعی دینے کے بعد شوہر کو عدت میں رجوع کرنے کا اختیار رہتا ہے...
جواب: مکروہ ِ تحریمی ہے اوراس کے متعلق حکم یہ ہے کہ میت جس حالت پر ہواسے ویسے ہی رہنے دیا جائے ۔ بہارشریعت میں ہے:’’میّت کی داڑھی یا سر...
مقتدی کے دعائے قنوت مکمل پڑھنے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان المبارك میں تراویح کے بعد وتر کی جماعت کروائی جاتی ہے۔ امام کے ساتھ وتر کی ادائیگی میں بعض اوقات دعائے قنوت ابھی مکمل نہیں پڑھی ہوتی کہ امام صاحب رکوع میں چلے جاتے ہیں، ایسے میں مقتدی کیلئے کیا حکم ہے؟ کیامقتدی بقیہ دعائے قنوت چھوڑ کر امام کے ساتھ رکوع کرلے،یا پھر تشہد کی طرح دعائے قنوت پوری پڑھے اور پھر رکوع میں جائے؟ کیونکہ دعائے قنوت بھی تشہد کی طرح واجب ہے۔ رہنمائی فرمادیں۔
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: حکم) کا صیغہ وارد ہوا ہے اور مطلق امر وجوب کا تقاضا کرتا ہے، جبکہ اس کے خلاف پر قرینہ موجود نہ ہو۔ اللہ عزوجل قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: ﴾فَصَل...
نماز کی کتنی رکعات میں قیام فرض ہے؟
جواب: مکروہ تنزیہی، ناپسندیدہ ہے، بلکہ بعض علما کے نزدیک توہوں گی ہی نہیں۔ ان کے علاوہ بقیہ سنن مؤکدہ، غیرموکدہ اور نوافل کو بلا عذر بیٹھ کر پڑھنااگرچہ جائ...
الٹا دوپٹہ پہن کرنماز پڑھنے کا حکم
جواب: مکروہ ِ تنزیہی ہے اور اس طرح پڑھی گئی نماز کو دوبارہ پڑھنا مستحب ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے :’’کپڑا الٹا پہننا اوڑھنا خلاف معتاد میں داخل ہے اور خ...
میت کا چہرہ دکھانے کے لئے میت کو مسجد میں لانا
جواب: مکروہ ہے۔ محیط برھانی میں ہے "الصلاة على الجنازة في المسجد الذي تقام فيه الجماعة مكروهة۔۔۔ و لأن تنزيه المساجد عن التلوث واجب، و في إدخال الميت ...