
چہرہ دھوتے ہوئے کچھ قطرے مگ میں گِر جائیں، پانی کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: نہیں ہوگا۔ امامِ اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”مائے مستعمل اگر غیر مستعمل میں مل جائے، تو مذہبِ صحیح میں اس سے وضو جائز ہے جب ...
غیر ذی روح کی تصویر کے سامنے نماز پڑھنے کا حکم
جواب: نہیں کہ بے جان کی تصویر سامنے ہونے کی ممانعت نہیں۔ علامہ حسن بن عمار بن علی الشرنبلالی نماز کے مکروہات بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں:”( و أن يكون فوق رأس...
صبح، شام، دن اور رات کے اذکار کے اوقات
جواب: نہ ہوگا۔(رد المحتار، جلد 4، صفحہ 230،دار الفکر بیروت) "التوقيف على مهمات التعاريف"کتاب میں علامہ عبد الرؤف مناوی علیہ الرحمۃ"دن " کا معنی بیان کرتے ہ...
عرشمان نام رکھنا کیسا؟ عرشمان نام کا مطلب
جواب: نہ رکھیں۔اس کے بجائےمعروف اسلامی ناموں میں سے کوئی نام رکھیں ۔یاد رکھئے!شریعتِ مُطہَّرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہون...
روزہ افطار کرنے کی دعا کب پڑھی جائے
جواب: نہ سے روایت کرتے ہیں:’’ أنہ بلغہ أن النبی صلی اللہ تعالى علیہ و آلہ و سلم کان إذا أفطر قال: اللھم لک صمت وعلیٰ رزقک ...
مرحا نام کا مطلب کیا ہے؟ مرحا نام رکھنا کیسا؟
جواب: نہ رکھیں، اس کے علاوہ کوئی دوسرا اچھا نام رکھیں ۔ مکتبۃ المدینہ کی کتاب ”نام رکھنے کے احکام“ میں بہت سے نام دیے گئے ہیں ۔وہاں سے دیکھ کر کوئی سا بھی ا...
کیا چلتے کاروبار میں شرکت کرسکتے ہیں؟
جواب: نہیں کیونکہ اس طریقۂ کار میں شرکت کی بنیادی شرائط نہیں پائی جاتیں۔ اگر پہلے سے کوئی کام چل رہا ہے اور اس چلتے کام میں شرکت کرنا چاہتے ہیں تو کسی ایک ی...
خریدی گئی چیز کی قیمت ادا کرنے کے لیے رکھی رقم پر زکوۃ کا حکم
سوال: ہم نے اپنا گھر فروخت کر دیا ہے اور اس کی مکمل قیمت بھی وصول کر لی ہےاور ہم نے نیا گھر بھی لے لیا ہے لیکن ابھی صرف بیعانہ کی رقم دی ہے اور پوری رقم 15 اپریل جو کہ گھر کا قبضہ ملنےکا د ن ہے اس وقت دیں گے اور ابھی تک رجسٹری بھی نہیں کروائی ہے۔ سوال یہ ہے کہ جو رقم ہمارے پاس ابھی موجود ہے جسے ہم نے گھر کی مد میں 15 اپریل کو ادا کرنا ہے کیا اس پر زکوۃ ہوگی ؟ جبکہ بقول والد صاحب کے ان کا زکوۃ کا سال 27 رمضان کو مکمل ہوتا ہے۔ براہ کرم اس کا جواب ارشاد فرمادیں ۔
برطانیہ میں رہنے والے کا پاکستان میں دفتر بنا کے کام کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص برطانیہ میں قانونی طور پر مقیم ہے اور وہاں پر قانونی طور منظور کروا کر کاروبار کر رہا ہے، لیکن اس نے لکھنے، پڑھنے کے کام کے لئے پاکستان میں دفتر بنایا ہوا ہے جو کہ برطانیہ کے قانون کے مطابق سخت غیر قانونی عمل ہے، اگر حکومتِ برطانیہ کو اس کا معلوم ہوجائے، فوراً کمپنی بند ہو جائے گی اور اس کے خلاف قانونی کاروائی بھی ہوگی، اس طرح کاروبار کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟
امداد کُن امداد کُن یا غوثِ اعظم دستگیر والے اشعار کا حکم؟
جواب: نہیں،اللہ عَزَّوَجَلَّ کے نیک بندوں سے مددمانگنے کے جواز پر قرآن و احادیث شاہد ہیں۔قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:﴿ اِنَّمَا وَلِیُّکُمُ الل...