
چالیس دن کے اندر مرد و عورت کو کن بالوں کے کاٹنے کا حکم ہے ؟
جواب: تفصیل اس کی یہ ہے کہ موئے زیر ناف دور کرنا سنت ہے۔ ہر ہفتہ میں نہانا، بدن کو صاف ستھرا رکھنا اور موئے زیر ناف دور کرنا مستحب ہے اور بہتر جمعہ کا دن ہے...
جواب: تفصیل یہ ہے کہ زکاۃ لازم ہونے کے لیے بنیادی طور پر مال کا نامی ہونا ضروری ہے،خواہ وہ حقیقتاً بڑھے یا حکماً کہ زکاۃ کا معنی ہی نمو(یعنی بڑھوتری) ہے او...
نمازِ فجر کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟
جواب: تفصیل کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے۔ صحیح بخاری شریف کی حدیثِ مبارک ہے:”عن ابی سعید الخدری رضی اللہ عنہ یقول سمعت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ و اٰلہ...
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
جواب: تفصیل و دلائل بالترتیب درج ذیل ہیں: تکبیرِ انتقال کی ادائیگی میں سنت یہ ہے کہ ایک رکن سے دوسرے رکن کی طرف انتقال شروع کرتے ہی تکبیر بھی شروع او...
جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟
جواب: تفصیل و دلائل درج ذیل ہیں: قرض واپس کرتے وقت اگرزیادتی عقد میں کسی طرح شرط نہ ہو تو شرعاً یہ سود نہیں اور اس کا لینا دینا جائز ہے۔ ذخیرہ میں ہے:...
عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟
جواب: تفصیل سے واضح ہوا کہ پوچھی گئی صورت میں آپ کا قعدہ میں چوکڑی مار کر بیٹھنا شرعاً مکروہ نہیں، لہذا اگر آپ امامت کے اہل ہیں تو آپ جماعت کرواسکتے ہیں ۔...
شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟
جواب: تفصیل یہ ہے کہ شرعی سفر کے لیے کم از کم 92 کلو میٹر متصل سفر ہونا ضروری ہے اور متصل سفر سے مراد یہ ہے کہ کم از کم 92 کلو میٹر کا سفر یکمشت ہو، د...
جس کی ملکیت میں کاشت کی جانے والی زمین ہو ایسے شخص کو زکوۃ دینا کیسا ؟
جواب: تفصیل یوں ہے کہ جس شخص کی ملکیت میں آمدنی حاصل کرنے والی زمین اگرچہ کروڑوں کی مالیت کی موجودہولیکن اس زمین کی آمدنی اُسے اور اس کے عیال کوکفایت نہ کر...
جواب: تفصیل یہ ہے کہ جو شخص میقات کے باہر سے آئے اور اس کا مکہ مکرمہ جانے کا ارادہ ہو تو اس کے احرام باندھنے کی جگہ میقات ہی ہے اور ماہواری کی حالت میں ...
طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: تفصیل اس مسئلے کی یہ ہے کہطواف کی دو رکعتیں بنیادی طور پر نفل نماز ہے، جسے بندہ خود پر اپنے عمل (طواف مکمل کرنے) سے واجب کرلیتاہے، اسے "واجب لغیرہ" بھ...