سرچ کریں

Displaying 6611 to 6620 out of 6707 results

6611

کیا 14شعبان مرحومین کی عید ہوتی ہے اور اس دن روحیں گھروں میں آتی ہیں؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ لوگوں میں مشہور ہے کہ 14شعبان المعظم فوت شدہ افراد کی عید ہوتی ہے اور اس کو مردہ عید کہتے ہیں اور روحیں اپنے گھروالوں کے پاس آتی ہیں ۔ اسی وجہ سے مختلف انواع کے کھانے بنا کر لوگ فاتحہ وغیرہ کا اہتما م بھی کرتے ہیں ۔ اس بارے میں آپ رہنمائی فرمائیں ؟

6611
6613

کیا حزقیل نام کے کوئی نبی گزرے ہیں

جواب: کر مرتبہ نبوت پر فائز ہوئے۔ پھر ان کے بعد حضرت حزقیل علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام کے جانشین اور نبی ہوئے۔“ (عجائب القرآن مع غرائب القرآن، صفحہ...

6613
6614

وضو کا بچا ہوا پانی شفاء ہے۔

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرلوٹے سے وضو کیا اوربچا ہوا پانی پی لیا جائے تو کیا اس سے بھی بیماریاں دور ہوتی ہیں؟ سائل:دانش قریشی۔

6614
6615

مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ کیا یہ بات درست ہے کہ جو شخص مسجدِ قباء شریف میں دو رکعت نفل ادا کرے، اُسے عمرے کے برابر ثواب حاصل ہوتا ہے؟

6615
6616

بڑے جانور سے سات بچوں کا عقیقہ کرنا

سوال: اگر ایک آدمی کے 7 بچے ہوں، تو کیا وہ ان سب کے عقیقہ کے لئے ایک ہی بڑا جانور ذبح کر سکتا ہے؟

6616
6617

حیض والی کا قرآن پاک سننا

جواب: کریم کی تلاوت سن سکتی ہے اور قرآن کریم کو دیکھ بھی سکتی ہے، البتہ بلا حائل نہ چھو سکتی ہے اور نہ زبان سے تلاوت کر سکتی ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَج...

6617
6618

جہری نمازوں میں عورت کا جہراً قراءت کرنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس طرح منفرد شخص کو اختیار ہوتا ہے کہ جہری نمازوں میں وہ جہر (یعنی بُلند آوازسے قراء ت)کرسکتا ہے تو کیا عورت کو بھی اختیار ہے کہ وہ بھی اکیلے نماز پڑھتے ہوئے جہری نمازوں میں جہراً قراءت(یعنی بُلند آوازسے قرا ء ت) کر سکتی ہے ؟

6618
6619

قصّاب کا پیشہ اختیار کرنا جائز ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شَرْعِ مَتِیْن اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم گوشت کا کاروبار کرنا چاہتے ہیں کیا یہ کام جائز ہے؟

6619
6620

شرکت پر کام کرنے کا جائز طریقہ!

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرا بڑا بھائی موبائل کا کام شروع کر رہے ہیں۔ میری طرف سے چار لاکھ روپے ملائے جائیں گے اور میرے بھائی کی طرف سے چھے لاکھ۔کام ہم دونوں کریں گے اورنفع و نقصان مال کے حساب سے تقسیم کیا جائے گا۔کیا یہ شرکت درست ہے؟

6620