سرچ کریں

Displaying 6611 to 6620 out of 6651 results

6612

بیمار ہونے پر روزہ توڑنا کیسا؟

سوال: کسی شخص نے روزہ رکھ لیا، اب بیمار ہوگیا ،تو کیا روزہ توڑ سکتا ہے؟

6612
6613

عورت کا اپنی نند کے بیٹے کے ساتھ عمرے پر جانا

سوال: کیا ایک خاتون جن کے شوہر فوت ہو گئے ہوں، وہ اپنے شوہر کی بہن (نند) اور ان کے شادی شدہ بیٹے کے ساتھ شرعی مسافت سے عمرہ شریف کرنے جا سکتی ہے؟

6613
6614

حضرت عیسی علیہ السلام کے لیے لفظِ مسیح استعمال کرنا

سوال: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے لفظِ مسیح استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟

6614
6615

قرض کے بدلے کرائے کے مکان میں رہائش دینا سود ہے یا نہیں؟

سوال: زید نےایک دکان اور اس کے اوپر واقع ایک مکان کرائے پر لیا ہوا ہے۔ اب زید کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے،لہٰذا وہ بکر سے سات لاکھ روپے قرض لینا چاہتا ہے۔ زید اور بکر کے درمیان یہ طے ہوا ہے کہ بکر زید کو سات لاکھ روپے قرض دے گا اور اس کے بدلے زید بکر کو دکان کے اوپر واقع کرائے کے مکان میں رہائش اختیار کرنے دے گا ، اس دوران مکان کا ماہانہ کرایہ زید خود اپنی ذاتی رقم سے ادا کرتا رہے گا، دو سال بعد زید،بکر کو سات لاکھ روپے واپس کر ے گا اور مکان واپس لے لےگا۔ اب سوال یہ ہے کہ کیازید اور بکر کا اس طرح معاہدہ کرنا درست ہے؟جبکہ زید بکر کو قرض پر کوئی زائد رقم نہیں دے رہا بلکہ کرائے کے گھر میں رہائش دے رہا ہے جو کہ زید کی ذاتی ملک بھی نہیں؟

6615
6616

غزوہ کسے کہتے ہیں؟

سوال: کیا غزوہ اس جنگ کو کہتے ہیں جس میں پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے شرکت فرمائی ہو؟

6616
6618

سجدہ سے اٹھتے وقت دو بار تکبیر کہنے کا حکم؟

سوال: جب ہم سجدے سے سر اٹھاتے ہیں تو اللہ اکبر کہتے ہیں، کیا اس کے بعد سیدھا کھڑا ہونے کے لیے بھی اللہ اکبر کہیں گے؟اور اگر سیدھا کھڑے ہونے کے لیے کوئی اللہ اکبر کہہ دے، تو کیا حکم ہو گا؟

6618
6619

حج و عمرہ پر جاتے ہوئے رشتہ داروں سے معافی مانگنا

جواب: صاحبۃ“ ترجمہ: اور اسے چاہئے کہ اپنے دیون میں سے جس قدر ممکن ہو ادا کر دے اور جس کو ادا کرنے پر قادر نہیں، اس کو ادا کرنے کا کسی کو وکیل بنا دے اور عا...

6619