سرچ کریں

Displaying 6641 to 6650 out of 6718 results

6641

عمرہ کرنے والے کے سر پر بال نہ ہوں تو حلق کا حکم؟

سوال: میں عمرہ کرنے جارہا ہوں، اور میرے سر پر ایک پورے کے برابر بال نہیں ہیں، میں جب پہلا عمرہ کرلوں گا تو حلق کروالوں گا، تو اب پھر اگر اس کے بعد مجھے دوسرا عمرہ کرنا ہوگا، تو ظاہر کہ سر پر بال اتنی جلدی نہیں آئے ہوں گے، تو مجھے کیا کرنا ہوگا؟کیا مجھے سر پر اُسترہ پھروانا لازم ہوگا؟اور جب سر پر بال نہیں ہے تو خدشہ ہے کہ کوئی کٹ وغیرہ لگ جائے، تو اب کیا حکم ہے؟

6641
6642

کیا گناہ کبیرہ سے بیعت اور نکاح ٹوت جاتا ہے؟

سوال: گناہ کبیرہ سے کیا بیعت ٹوٹ جاتی ہے مثلاً جھوٹ، بدکاری زنا، لوٹ مار وغیرہ گناہوں سے؟زید کہتا ہے ان گناہوں سے بیعت اور نکاح ٹوٹ جاتا ہے بکر کو تجدید ایمان، تجدید بیعت اگر شادی شدہ ہے تو تجدید نکاح بھی کرنا چاہیے؟ صرف صدق دل سے توبہ ہی کافی نہیں ہے کیا جھوٹ غیبت زنا کاری، لوٹ مار جان بوجھ کر نمازوں کو قضا کرنا وغیرہ گناہوں سے تجدید بیعت تجدید ایمان وتجدید نکاح لازمی ہے؟

6642
6643

آخری زمانہ میں دین کا کام درہم و دینار کے بغیر نہ ہوگا؟

جواب: کرہ ہے۔ چنانچہ معجم کبیر للطبرانی میں ہے: ”عن حبيب بن عبيد، قال: رأيت المقدام بن معدي كرب جالسا في السوق، وجارية له تبيع لبنا وهو جالس يأخذ الدراهم،...

6643
6644

چاندی کی تلواریں گھر میں دیوار پر لٹکا سکتے ہیں ؟

جواب: زیورپکڑنا۔(جد الممتار، جلد 07، صفحہ 23، مکتبۃ المدینہ، کراچی) بہارشریعت میں ہے: ”سونے چاندی کی چیزیں محض مکان کی آرائش و زینت کے لیے ہوں، مثلاً قرینہ...

6644
6645

واپس یا تبدیل نہ کرنے کی شرط پر خرید و فروخت کرنا

سوال: بعض دکانوں پر یہ جملہ لکھا ہوتا ہے کہ ’’خریدا ہوا سامان واپسReturn یا تبدیلExchange نہیں ہوگا‘‘، سوال یہ پوچھنا ہے کہ اگر ایسی دکان سے سامان خریدا اور سامان عیب دار یا خراب نکلا تو کیا کسٹمر کو وہ سامان واپس کرنے کا اختیار ہوگا یا نہیں؟

6645
6646

الیکٹرک سگریٹ کی ڈیلیوری کا کام کرنے کاحکم

جواب: پہنچے توجائز نہیں کہ اس میں اپنے آپ کوسزاوذلت کے لیے پیش کرناہے، جوکہ جائز نہیں۔ امام اہل سنت اعلی حضرت الشاہ احمدرضاخان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: "...

6646
6647

کیا صرٖف دخول سے روزہ ٹوٹ جائیگا؟

سوال: روزے کی حالت میں بیوی سے صرف دخول کرنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا جبکہ انزال نہ ہو؟

6647
6648

بیعت کیا ہے اور اسکے کیا فائدے ہیں؟

جواب: کر گزشتہ گناہوں سے توبہ کرنے،آئندہ گناہوں سے بچتے ہوئےنیک اَعمال کا اِرادہ کرنے اور اسے اللہ عزو جل کی مَعْرِفَت کا ذریعہ بنانے کا نام بیعت ہے۔ ا...

6648
6649

جہاز میں سفر کے دوران روزہ افطار ٹائم؟

سوال: رمضان میں روزہ رکھا ہو اور اٹلی سے دن کے ساڑھے تین بجے بذریعہ فلائٹ دبئی جانا ہو جو دبئی میں رات کو ساڑھے دس یا گیارہ بجے پہنچے گی ، تو روزہ کس ٹائم پر کھولیں گےکیا فلائٹ سے اترنے کے بعد روزہ کھولنا ہوگا؟

6649
6650

قرآن پاک مکمل کروانے پر قاری صاحب کو تحفہ ملے تو لے سکتا ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ والدین بچے کا قرآن پاک مکمل ہونے پر ”معلِّم“ یا ”قاری صاحب“ کو سوٹ اور دیگر چیزیں تحفہ میں پیش کرتے ہیں۔ کیا اُن کا یہ تحفے قبول کرنا شرعاً درست ہے؟ سائل: قاری محمد ارشد

6650