
مکہ میں رہنے والا عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مکہ مکرمہ میں نوکری کرتا ہوں، کیا میں عمرے کے لئے احرام اپنے گھر سے ہی باندھ سکتا ہوں یا مسجدِ عائشہ جاکر احرام باندھنا ہوگا؟
ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت کی تفصیل
جواب: لے ہوں جو کلمہ بھی صحیح نہیں پڑھ سکتے، کہ ایسے لوگوں کا ضروریاتِ دین سے ناواقف ہونا اُس ضروری کو غیر ضروری نہ کر دے گا، البتہ ان کے مسلمان ہونے کے لیے...
امامت کے لیے کتنی عمر کی حدبندی
جواب: لے صاحب محض امرد ہیں اس تقدیر پر پہلے صاحب کے پیچھے نماز مکروہ تنزیہی ہوگی، فی الدرالمختار تکرہ خلف امر،فی رد المحتار الظاہر انھا تنزیہیۃ و الظاھر ایض...
کیا خواتین اذان سے پہلے نماز ادا کر سکتی ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز کا وقت شروع ہوچکا ہے لیکن ابھی اذان نہیں ہوئی تو کیا عورتیں اذان سے پہلے نماز ادا کرسکتی ہیں؟ یعنی ہم مدرسہ میں ہوں اور ظہر کی ابھی اذان نہیں ہوئی تو اسلامی بہنیں یا مدنی منّیاں نماز ادا کرسکتی ہیں؟
ہرن کی مشک استعمال کرنے کا حکم
سوال: ہرن کی مشک (deer musk) استعمال کرنے کا کیا حکم ہے، خاص طور پر جب یہ معلوم نہ ہو کہ ہرن کو اسلامی طریقے سے ذبح کیا گیا تھا یا نہیں؟
مخصوص ایام میں تلاوت نہ کرنے پراحادیث
سوال: عورت مخصوص ایام میں تلاوت قرآن پاک نہیں کر سکتی ،اس پر کوئی حدیث ہو تو بتا دیں۔
صف کے ایک کنارے کو گرمی کی وجہ سے خالی چھوڑ دینے کا حکم
سوال: ایک مسجد کا نیچے والا فلور مکمل بھر جانے کی وجہ سے نمازی فرسٹ فلور پر چلے جاتے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ نیچے کے فلور میں ایک صف میں 50 نمازی کھڑے ہوتے ہیں جب کہ اوپر والے فلور میں ایک طرف ٹھنڈ ہے اور ایک طرف تھوڑی گرمی، جس کی وجہ سے لوگ ٹھنڈ والی جگہ پر ہی بیٹھ جاتے ہیں، یوں صرف تیس لوگ ہی صف میں کھڑے ہوتے ہیں اور پھر اس کے پیچھے صف بنا لیتے ہیں، یوں ساری تیس تیس افراد کی صفیں بنتی ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا اس صورت میں قطع صف لازم آئے گا؟
ان شاء اللہ کو انشاء اللہ لکھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل کچھ احباب کی طرف سے یہ بات سننے کو مل رہی ہے کہ ”ان شاء اللہ“کو اردو میں یوں ”انشاء اللہ “لکھنا ناجائز ہے ، بلکہ بعض صورتوں میں کفریہ معنیٰ تک ہوجائیں گے ۔ برائے کرم اس بارے میں رہنمائی کریں ۔
بیوی کی موجودگی میں اُسکی بھتیجی سے نکاح کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اپنی زوجہ کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح کرنے کی شرعی حیثیت کیاہے؟
چہرہ دھوتے ہوئے کچھ قطرے مگ میں گِر جائیں، پانی کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: اگر چہرہ دھوتے ھوئے چہرے سے پانی کے ٹپکنے والے قطرے مگ میں گرے تو کیا مگ کا پانی مستعمل ھوگا؟