
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
جواب: دن سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا چار تکبیروں پر اجماع ہوگیا تھا، اسی لئے حضرت ابووائل رحمۃ اللہ علیہ فرماتے تھے: چار، پانچ، سات تکبیریں پڑھی گئی...
قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرے بھائی دونوں نے مل کر قربانی کے لیے ایک گائے خریدی۔ لیکن چند دنوں بعد وہ گائے اتنی بیمار، کمزور اور لاغر ہوگئی کہ اس سے کھڑا بھی نہیں ہوا جارہا تھا، جس وجہ سے ہمیں خدشہ تھا کہ کہیں مر نہ جائے، تو ہم نے وہ گائے ذبح کر دی اور اس کا سارا گوشت بانٹ دیا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اب ہمارے لیے کیا حکمِ شرعی ہے؟ کیا ہم دوبارہ قربانی کریں یا ہم پر مزید قربانی کرنا لازم نہیں ہے؟ نوٹ: سائل سے صاحبِ نصاب ہونے سے متعلق وضاحت لی ہے، جس کے مطابق دونوں بھائی صاحبِ نصاب نہیں بنتے یعنی دونوں بھائیوں کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی، یا حاجتِ اصلیہ سےزائد اتنی مالیت کا اور بھی کوئی مال نہیں ہے۔ دونوں نے کچھ سالوں سے قربانی کے لیے تھوڑی تھوڑی رقم کے جوڑی ہوئی تھی، جس سے جانور خریدا تھا، باقی وہ دونوں صاحبِ نصاب نہیں ہیں۔
دکان سپرد کرنے کے بعد کرائے دار استعمال نہ کر ے، تو کرایہ لازم ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میری شہر سے باہر دیہات میں چند دُکانیں ہیں۔ ان میں سے ایک دکان اگست کے مہینے میں ایک شخص کو کرائے پر دینے کا معاہدہ ہوا کہ سات ہزار ماہانہ کرائے پر تمہیں دکان دوں گا۔ ستمبر شروع ہونے سے دو دن پہلے صفائی وغیرہ کروا کر میں نے اسے دکان کی چابیاں سپرد کر دیں۔ ابھی اکتوبر میں جب میں اس سے اور دیگر کرائے داروں سے ستمبر کا کرایہ وصول کرنے گیا، تو اس نے کہا کہ میں نے دکان کا استعمال 20 ستمبر سے شروع کیا ہے۔ اس سے پہلے دکان نہیں کھولی، کیونکہ جو مال رکھنا تھا، وہ لیٹ ہو گیا تھا۔ یعنی ستمبر کے صرف 10 دن دکان استعمال ہوئی ہے، لہذا میں 10 دن کے حساب سے کرایہ دوں گا۔ اِس پر ہماری کافی بحث ہوئی ہے کہ جب ایگریمنٹ ہو گیا اور چابیاں وغیرہ سب سپرد کر دیں تو پھر کھولنا نہ کھولنا تو تمہاری اپنی مرضی تھی۔ میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں کرائے کی وصولی کا حق دار ہوں یا نہیں؟
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
جواب: دن کے وتر نمازِ مغرب کی طرح تین رکعات ہیں۔ (مصنف ابن ابی شیبۃ، جلد 2، صفحہ 81، مطبوعہ دار التاج، لبنان) اس حدیث میں نمازِ وترکونمازِ مغرب کے مشابہ قر...
سُنار کے ساتھ اِنویسٹمنٹ میں منافع فکس کرنے کا شرعی حکم
جواب: دنی چاہیئے۔ مضاربت شروع ہونے کے بعد جب کام ہوگا، مال خریدا جائے گا، پھر وہ مال بکے گا تو اخراجات کو نکال کر دیکھا جائے گا کہ جتنے کا مال تھا اگر ...
جواب: دنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ سے حدیثِ پاک مروی ہے : ” مات رجل من بنی المطلب فشهده رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم وقال: يا علی! استقبل به القبلة استقبال...
تراویح پڑھانے کی اجرت لینے کا حکم؟
جواب: دیں کہ کچھ نہیں دیں گے ، پھر ختم قرآن پر کچھ نہ کچھ خدمت کر دیں ، تو یہ جائز ہے۔ (2)دوسری صورت یہ ہے کہ تراویح پڑھانے والے کو دو یا تین گھنٹے کے ل...
کلف والا لباس اور تنگ لباس پہنناکیسا؟
سوال: کلف ،نشاستہ دئے ہوئے کپڑے پہننا کیسا ہے ؟ پردے میں رہ کر تنگ کپڑے پہننا کیسا ہے ؟کہتے ہیں کہ جو دنیا میں تنگ کپڑے پہنتا ہے ، مرنے کے بعد اس کی قبر بھی تنگ ہوجاتی ہے کیا یہ بات درست ہے ؟
دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: دن سے زیادہ نہ کھاؤ،تو (اہل مدینہ) نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بارگاہ میں اپنے اہل و عیال، نوکروں اور خدمت کرنے والوں کے متعلق عرض کی، ت...
صاحبِ نصاب امام مسجد سے تنخواہ بھی لیتا ہو، تو اسے قربانی کی کھال دینا کیسا؟
جواب: دنی سے یا چندہ کر کے تنخواہ ادا کریں۔“(فتاوی امجدیہ ،ج3، ص 312، مکتبہ رضویہ کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ ت...