سرچ کریں

Displaying 671 to 680 out of 7285 results

671

بہن کو رقم یا کوئی چیز دینے پر صدقہ کا ثواب ملے گا؟

جواب: مالی تعاون کرنے یا کھانے پینے کی چیزیں دینے پر صدقہ کا ثواب ملے گا بلکہ اپنی بہن کو صدقہ دینے میں زیادہ ثواب ہے کیونکہ اس میں صدقہ کا ثواب بھی ...

671
672

نابالغ بچے کاایصال ثواب کرنا

جواب: مال ہو جیسے خریدو فروخت کرنا،ان کے علاوہ ایسے تصرفات جن میں نقصان یا نقصان کا احتمال نہ ہو ،بلکہ محض فائدہ ہی ہو،تو شریعت ان تصرفات سے نابالغ کو منع ...

672
673

مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہماری مسجد میں ایک فرد نے اپنی ذاتی حیثیت سےپانچ لاکھ روپے کی لاگت سے واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کروایا ہے اور مسجد کی موٹر سے دو نلکے باہر سڑک کی جانب لگوائے گئے ہیں تاکہ عام لوگ اس صاف پانی سے مستفید ہوسکیں۔ کیا شرعاً مسجد کے پانی کو اس طرح باہر عوامی استعمال کے لیے فراہم کرنا جائز ہے تاکہ یہ کارِ خیر صدقۂ جاریہ بنے؟ اگر شریعت میں مسجد کے پانی کو باہر کی طرف اس انداز سے فراہم کرنا درست نہ ہو، تو کیا کوئی ایسی متبادل صورت ممکن ہے کہ باہر نکلنے والے پانی کے تناسب سے موٹر کی بجلی کا تخمینہ لگا کر لوگ مل کر مسجد میں اُتنا بل جمع کروادیں؟

673
674

میٹنگ یا مشورے کے دوران آنے والے شخص نے سلام کیا تو اس کا جواب دینا ضروری ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مساجد و مدارس انتظامیہ یا دیگر افراد کسی دینی کام کے لیے میٹنگ کرتے ہیں یا دنیاوی اداروں، کمپنیوں، فیکٹریوں میں اپنے روز مرّہ کے کاموں کے مشورے کے لیے ممبران و اراکین جمع ہوتے ہیں، تو اس دوران آنے والے افراد اور ممبران سلام کر رہے ہوتے ہیں، تو کیا یہ سلامِ تحیت ہے اور اس کا جواب دینا واجب ہے؟ رہنمائی فرما دیجئے تاکہ ہم سمجھ سکیں کہاں سلام کا جواب دینا واجب ہے اور کہاں نہیں تاکہ گناہ سے بچ سکیں۔

674
675

جاننے والوں کو چیز لا کر دینے پر کمیشن لینا کیسا؟

جواب: دار نہیں ہیں اور از خود کمیشن کے نام پرپیسے رکھ لینا ناجائز و گناہ ہے کہ یہ منگوانے والےکےساتھ دھوکہ دہی ہے جو کہ حرام وگناہ ہے۔ اگر معاوضہ لی...

675
676

جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت اور اس کا حکم

جواب: دار إحياء التراث العربي ، بيروت) بہارِ شریعت میں ہے"عاقل، بالغ، حر( آزاد ) ، قادر پر جماعت واجب ہے، بلاعذر ایک بار بھی چھوڑنے والا گنہگار اور مستح...

676
677

گونگے شخص کے نکاح کا طریقہ

جواب: دارۃ القرآن، کراتشی) یہاں”یکتب“ اور”یومئ“ کے درمیان”اَوْ“ لکھا گیا اور حرفِ”اَوْ“ دو چیزوں کے درمیان اختیار کے لیے ہوتا ہے، چنانچہ قاضی امیر کاتِب...

677
678

گیم کھیلنے والوں کو تلاش کرنے کا کام سکھانا کیسا؟

جواب: مال شرعاً ناجائز و گناہ ہیں۔ نیز ایسے لنکس کے ذریعہ سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی ناجائز و حرام ہےکہ ان لنکس کے ذریعہ سےمعاصی پر مدد کی جاتی ہے اور معا...

678
679

لاٹری کھیلنے کا حکم

جواب: مال بھی جیتنے والے کے پاس آجاتا ہے، یا پھر لاٹری ہار کر اپنی رقم بھی ضائع ہوجاتی ہے اور یوں اپنا مال بھی دوسرے کے پاس چلا جاتا ہے۔ یہ قما ر...

679
680

کیا نابالغ کی قسم منعقد ہوتی ہے؟

جواب: دار الحدیث، قاھرہ، مصر) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم...

680