سرچ کریں

Displaying 681 to 690 out of 2993 results

681

زمین پر بیٹھ کر مدنی قاعدہ پڑھنے والے کے پاس کرسی وغیرہ پر بیٹھنا

سوال: اگر کوئی شخص زمین یا چٹائی پر بیٹھ کر مدنی قاعدہ پڑھ رہا ہو تو اب کوئی دوسرا شخص اس کے پاس کرسی یا صوفے وغیرہ پر اونچا بیٹھ سکتا ہے یا نہیں؟

681
682

والد سے بات نہ کرنے کی قسم کھاکر توڑ دی تو کیا حکم ہے؟

جواب: وغیرہ وغیرہ، یہ ایسی قسمیں ہیں کہ اگرکوئی ان میں سے کوئی قسم کھالے تواس پرلازم ہوتاہے کہ اس قسم کوتوڑدے ، گناہ سے بچے اورجوکام اس پرفرض یاواجب ہے اس ک...

682
683

مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟

جواب: وغیرہ کا رخ نہ کر یں ۔ عورتوں کو جماعت کی حاضری کی ممانعت کے متعلق بخاری شریف میں ہے:”عن عائشة رضي اللہ عنها، قالت: لو ادرک رسول ﷲصلی اللہ ...

683
684

کرائے دار مکان چھوڑ کر جاتے ہوئے اپنا سامان چھوڑ جاتے ہوں، تو حکم؟

سوال: بیرونِ ملک میں کسی نے اپنا گھر کرائے پر دیا ہو، تو لوگ جب بھی کرائے کا مکان چھوڑ کر وہاں سے جاتے ہوں، تو اپنا سامان چھوڑ کر جاتے ہوں تو ایسا سامان استعمال کرنے کا کیا حکم ہے مثلاً: بیگ، پردے وغیرہ اور اگر بیگ میں سے سونے کی چین ملی اوریہ بھی یاد نہ ہو کہ کس کرائے دار کا بیگ تھا اور اس بات کو تین سال ہو گئے ہوں، تو اب اس چین کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟

684
685

جس پانی کو پاؤں لگ جائے، اس کو پینا کیسا؟

جواب: وغیرہ بھی نہیں تو وہ پانی پیا جاسکتا ہے، البتہ اگر طبیعت میں کراہت آئے تو کسی اور جائز استعمال میں لایا جائے، ضائع کرنے کی اجازت نہیں، بے دھلا پاؤں ا...

685
686

ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟

سوال: میری بیٹی 23 سال کی ہے۔ پیدائشی طور پر اُس کے بائیں ہاتھ کی چھ انگلیاں ہیں۔ چھٹی انگلی، چھنگلیا کے ساتھ اور دیگر انگلیوں کے سائز کے برابر ہی ہے۔ یہ انگلی حرکت نہیں کرتی، بلکہ ہڈی کی طرح بس اَکڑی ہی رہتی ہے۔اِس انگلی کے ہونے کی وجہ سے میری بیٹی آٹا وغیرہ نہیں گوندھ سکتی، نیز اِس کے علاوہ ہاتھ سے ہونے والے دیگر کام بھی درست انداز میں نہیں کر پاتی، کیونکہ اِس انگلی کی وجہ سے اُس کے ہاتھ کی ”گرفت“ٹھیک نہیں ہے۔ اب عنقریب اُس کی شادی ہے، جس کی وجہ سے ہم پریشان ہیں۔ ڈاکٹرز اِس کا علاج صرف سرجری ہی بتاتے ہیں کہ اگر آپریشن کے ذریعے اِسے ختم کر دیا جائے ،تو ہاتھ کی گرفت ٹھیک ہو جائے گی۔ ہمیں شرعی رہنمائی عطا فرمائیں کہ کیا ہم اضافی انگلی کٹوا سکتےہیں؟

686
687

غیر مسلم سے مسجد کی چھت وغیرہ کا کام کروانا کیسا؟

سوال: تعمیر شدہ مسجد کے اندر اس کی چھت پر سیلنگ کروانی ہے اور دیواروں پر ٹائلز لگوانی ہیں، کیا کسی غیر مسلم مثلاً عیسائی وغیرہ سے مسجد کے اندر کا یہ کام کروا سکتے ہیں؟

687
688

قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میرے والد صاحب کے پاس ٹریکٹر ہے،وہ دوسروں کی زمین میں ہل وغیرہ چلانے کاکام کرتے ہیں۔فی ایکڑ 2000 روپے مختص ریٹ ہے۔میرے والد صاحب کے کزن ہیں،ان کے پاس 20 ایکڑ زمین ہے،وہ کہتے ہیں کہ آپ ہم سے تین لاکھ روپے قرض لے لیں،جس کی ادائیگی آپ بعد میں ہمیں کر دینا،لیکن اس قرض کے بدلے آپ ہماری زمین میں ٹریکٹر چلانے کے ہم سے 1000 روپے لیں۔اب سوال یہ ہےکہ میرےوالد صاحب کاتین لاکھ قرض لینے کے بدلے ان سے زمین میں کام کی اجرت 2000 کی بجائے 1000 لینا کیسا ؟

688
689

کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟

جواب: وغیرہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، بلکہ مستحب ہے ، البتہ بہتر یہ ہے کہ پڑھنے سےپہلے وضو یا کلی کر لی جائے۔ امام احمد بن محمدقسطلانی (متوفی 923 ھ)’’مسا...

689
690

زکوٰۃ کی رقم مدرسے کے کاموں میں خرچ کر سکتے ہیں؟

جواب: وغیرہ پر زکوۃ کی رقم صرف نہیں کی جاسکتی، جیسا کہ ملتقی الابحر اور اس کی شرح مجمع الانہر میں ہے: ’’لا تدفع الزکاۃ لبناء مسجد لان التملیک شرط فیھا، ...

690