
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں چند سال قبل جب سعودیہ میں تھا، تو کسی رشتہ دار نے ایک لاکھ روپے قرض مانگا، اس وقت میں نےوہاں ایجنسی کے ذریعے 2500 سعودی ریال کنورٹ کروا کر اسے ایک لاکھ روپے بھیجے تھے اور ہمارے درمیان وعدہ ہوا تھا کہ دس سال بعد قرض واپس ہوگا، اب تقریباً سات سال گزر چکے ہیں اور حالیہ ریٹ کے مطابق 2500 ریال کی رقم دو لاکھ کے قریب بن رہی ہے۔ اب مجھے اچانک رقم کی ضرورت پیش آ گئی ہے، تو اس میں ایک تو یہ پوچھنا ہے کہ مقروض پر کتنی رقم واپس کرنا ضروری ہے، 2500 ریال یا پھر ایک لاکھ روپے پاکستانی؟ نیز معاہدہ کا عرصہ پورا ہونے سے پہلے قرض کی واپسی کا مطالبہ جائز ہے؟رشتہ دار کا کہنا ہے کہ حالات کی وجہ سے ابھی رقم واپس کرنا مشکل ہے اور جب کروں گا، تو ایک لاکھ ہی واپس کروں گا، کیونکہ آپ نے مجھے ایک لاکھ روپے ہی دئیے تھے۔
شوہر ناراض ہو تو بیوی کی عبادات قبول ہوگی یا نہیں؟
جواب: بن خزیمہ میں ہے :" عن جابر بن عبد الله قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ثلاثة لا يقبل الله لهم صلاة ولا يصعد لهم حسنة:۔۔۔ والمرأة الساخط عليها...
تنخواہ دار امام و مدرس کے ثواب کا شرعی حکم
جواب: بن خدیج رضی اللہ عنہ قال : سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول : العامل علی الصدقۃ بالحق کالغازی فی سبیل اللہ حتی یرجع الی بیتہیعنی رافع بن...
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
جواب: بنِ عابدین شامی دِمِشقی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال: 1252ھ / 1836ء) لکھتے ہیں: إن كان ركوعه بمجرد إيماء الرأس من غير انحناء وميل الظهر فهذا ...
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: بن شهاب، أن سهل بن سعد الساعدي، أخبره أن رجلا اطلع في جحر في باب رسول الله صلى الله عليه وسلم، و مع رسول الله صلى الله عليه وسلم مدرى يحك به رأسه، فلم...
تنہا نفل پڑھنے والے کیلئے بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم
جواب: بن ابراہیم بن محمدالمعروف بابن نجیم المصری الحنفی علیہ الرحمۃ ’’البحرالرائق“ میں لکھتے ہیں:”أن المتنفل بالنهار يجب عليه الاخفاء مطلقا والمتنفل بالليل ...
رکوع وغیرہ کے موقع پررفع یدین کرنا
جواب: بن مسعودألا أصلی بکم صلاۃ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فصلی فلم یرفع یدیہ إلا فی أول مرۃ قال أبو عیسی حدیث ابن مسعود حدیث حسن وبہ یقول غیر واحد من أھل...
حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: بن محمد صاوی مالکی رحمۃ اللہ علیہ ”حاشیۂ صاوی علی الجلالین“ میں فرماتے ہیں: ”﴿فَاِنْ طَلَّقَھَا﴾ أی طلقۃ ثالثۃ سواء وقع الاثنتان فی مرۃ أومرتین و الم...
بیوی کے فوت ہونے سے کتنی دیر بعد اس کی بہن سے شادی کر سکتے ہیں؟
جواب: بن ابو بکر المرغینانی علیہ الرحمۃ ہدایہ شریف میں فرماتے ہیں :”و إذا طلق امرأته طلاقا بائنا أو رجعيا لم يجز له أن يتزوج بأختها حتى تنقضي عدتها ۔۔۔۔ و ...
رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟
جواب: بن ابراہیم الشہیر بابن نجیم مصری حنفی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”لو قرا آیۃ فی الرکوع او السجود او القومۃ فعلیہ السھو“یعنی اگر کسی نے رکوع، سجود یا ق...