
کیا شعبان میں عرفہ کی فاتحہ دلانا درست ہے؟
جواب: حضرت امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:” مسلمان مُردوں کو ثواب پہنچانا اور اجر ہدیہ ک...
اللہ پاک کے درود بھیجنے کا معنیٰ و مطلب کیا ہے ؟
سوال: بعض مقررین حضرات درود پاک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اس طرح کہتے ہیں کہ نماز اللہ نہیں پڑھتا ، مگر ہمیں حکم ہے؛روزہ اللہ نہیں رکھتا مگر ہمیں حکم ہے ؛ زکوۃ اللہ نہیں دیتا مگر ہمیں حکم ہے،لیکن دُرود پاک ایسا عمل ہے کہ خود اللہ بھی بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم فرماتا ہے۔اس حوالے سے یہاں دو سوال ہیں: ایک یہ کہ دُرود كا معنیٰ تو دعا کرنا ہوتا ہے تو اللہ عزوجل کے لیے دعا کرنے کا معنی کیسے درست ہوگا؟ اللہ عزوجل کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے کیا معنی ہیں؟ اور دوسرا یہ کہ کیااس طرح کہنا درست ہے کہ دیگر اعمال نماز ،روزہ،زکوۃ اللہ نہیں کرتا،ہمیں حکم دیتا ہے،لیکن درود پاک ایسا عمل ہے کہ خود اللہ بھی بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم فرماتا ہے؟
حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ کے دانت توڑنے والے واقعہ کی حقیقت
سوال: مشہورہے کہ حضرت اویس قرنی رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے دندان مبارک شہیدکیے اورکیلاان کے لیے اُترا،اس کے بارے میں دلائل سے وضاحت فرمائیے۔
کیا مرد کے لیے زخم پر مہندی لگانا حدیث سے ثابت ہے؟
جواب: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ’’أن النبي صلى الله عليه وسلم أتي بمخنث قد خضب يديه ورجليه بالحناء،فقال النبي صلى الله عليه وسلم:’’ما ب...
حضرات خضر و الیاس علی نبینا و علیہما الصلوۃ و السلام کا ہر سال حج کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا یہ بات روایات سے ثابت ہے کہ حضرت خضر اور حضرت الیاس (علی نبیناو علیہما الصلوۃ و السلام) ہر سال حج کے موقع پر وہاں موجود ہوتے ہیں؟
جواب: حضرت صفیہ بن حیّ رضی اللہ عنہا کو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے آزاد کیااور ان سے نکاح فرمایا۔ (الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ، جلد 8، صفحہ 210، دار الک...
اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟
جواب: حضرت سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنھ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’ لا ضرر ولا ضرار فی الاسلام‘‘ ترجمہ: اسلام میں...
مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟
جواب: حضرت امامِ اہلِ سنّت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:”جو چیز جس غرض کے لئے وقف کی گئی دوسری...
شہزادہ رسول علیہ الصلوۃ والسلام،حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کانام
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے شہزادے حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کی والدہ حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا تھیں، کیا یہ درست ہے؟
پیدا ہونے والے بچہ کے کان میں اذان و اقامت کتنی بار کہی جائے
سوال: بچے کے کان میں اذان واقامت ایک ایک بارکہنی چاہیے یاتین بار؟یہ بھی بتادیں کہ حی علی الصلوٰۃ اور حی علی الفلاح میں نماز والی اذان کی طرح سیدھی اور الٹی طرف پھرنا ضروری ہے یانہیں؟