
کیا میلاد کی سجاوٹ میں کرسمس والی لائٹیں استعمال کرنا جائز ہے؟
جواب: نوع و ناجائز ہے۔ سنن ابی داؤد، مسند احمد، مصنف ابن ابی شیبہ، مشکوۃ المصابیح وغیرہ کی حدیث پاک ہے: و اللفظ للاول ”عن ابن عمر، قال: قال رسول اللہ صلى ا...
نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے کتنے چچاؤں نے اسلام قبول کیا ؟
جواب: نو، بعض نے کہا کہ دس اور بعض کا قول ہے کہ گیارہ، مگر "صاحبِ مواہبِ لدنیہ" نے "ذخائر العقبيٰ في مناقب ذوي القربيٰ"سے نقل کرتے ہوئے تحریر فرمایا کہ : ...
جواب: نوں صورتوں میں اس کا وصول کرنا شرعاً جائز ہے، البتہ پہلی صورت میں اس کا واپس کرنا ضروری ہو گا، کیونکہ جہاں برادری سسٹم میں اس کا حساب رکھا جاتا ہے، وہ...
قادیانیوں سے صدقہ و خیرات لے سکتے ہیں؟
سوال: قادیانیوں کی ایک فیکٹری اور کارخانہ ہے، اگر وہ کسی فلاحی ادارے کو عوامِ مسلمین و فقراء و مساکین کے لیے صدقہ و خیرات کے نام پر رقم دیں، یا زندہ و حلال جانور دیں اور مسلمان انہیں ذبح کر کے مسلمانوں میں تقسیم کریں، تو کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟
ہوٹل میں دئیے جانے والے صابن، شیمپو وغیرہ گھر لاسکتے ہیں؟
جواب: نوں جائز ہوں گے۔ اس سے ملتی جلتی صورت، یہ مسئلہ ہے کہ دعوت میں میزبان کی طرف سے سامنے رکھا گیا کھانا میزبان کی ملکیت پر ہی قائم رہتا ہے، مہمان کی مِ...
ذو الیدین نام کا مطلب اور ذو الیدین نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نوں ہاتھوں سے کام کرتے تھے۔(شرح الزرقانی علی المؤطا ،ج 1،ص 347، مكتبة الثقافة الدينية ، القاهرة) محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے...
کسی کو رقم دے کر نفع لینے کے جائز طریقے
جواب: نویسٹ کر کے نفع بھی ملتا رہے گا، زید کو کاروباری منافع بھی حاصل ہو جائیں گے اور جب یہ دونوں مضاربت ختم کرنا چاہیں تو بکر کو اُس کا 20 لاکھ واپس بھی مل...
محمد مصعب کا مطلب اور مصعب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نوں جنت میں جائیں گے۔(کنز العمال،ج 16،ص 422، مؤسسة الرسالة،بیروت) رد المحتار میں مذکورہ حدیث کے تحت ہے” قال السيوطي: هذا أمثل حديث ورد في هذا البا...
عنائزہ نام کا مطلب اورعنائزہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ہم اپنی بچی کا نام عنائزہ رکھنا چاہتے ہیں، اس نام کے معنی کیا ہیں اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟