
پیشاب کرتے ہوئے جنوب کی طرف منہ کرنے کا حکم
جواب: لاوہ کسی طرف منہ کرنے کی ممانعت نہیں،جس طرح چاہیں بیٹھا جا سکتا ہے،اس میں کوئی گناہ بھی نہیں۔ امام اہلسنت،مجدد دین ملت الشاہ امام احمد رضا خان رح...
قضا نمازوں اور روزوں کے فدیہ دینے کی وصیت کا حکم
جواب: عاملات کرنااورپھراس کے ذمہ قرض ہوتواس کی ادائیگی کرنا اور پھر اگر اس نے کوئی جائزوصیت کی ہوتوشرعی حدمیں رہتے ہو ئے اس وصیت کوپوراکرناہوتاہے اور اس کے ...
عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟
جواب: لائیں گی اور حیض میں نماز نہیں ہوتی اور اس دوران نماز پڑھنے پر عورت گنہگار بھی نہ ہوگی کیونکہ اس کا نماز پڑھنا حکمِ شرع کی اتباع میں اپنے آپ کو غیر ح...
سینگ جڑ سے نکال دیے گئے، تو قربانی کا حکم؟
جواب: لا حصہ ٹوٹا ہو جو ظاہر ہوتا ہے، تو قربانی جائز ہے اور اگرسر کے اندر جڑ تک ٹوٹے، تو قربانی جائز نہیں، لیکن اس صورت میں اگر سر کا زخم بھر جائے جیسا کہ س...
بیع فاسد کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم کا حکم
سوال: ایک بندے نے بیع فاسد کے طور پر پلاٹ سیل کیا ۔ خریدار نے اسے آگے صحیح اورکامل طورپر (بغیرکسی خیارکے) سیل کردیا۔ اس صورت میں جس نے پلاٹ بیچا یعنی بائع، اُس کی رقم کیسی ہے؟ کیا وہ آگے اس رقم سے کاروبار کر سکتا ہے؟
طلاقِ رجعی کی عدت کے دوران میاں بیوی والے تعلقات قائم کر لئے جائیں، تو رجوع کاحکم؟
سوال: اگر ایک طلاق رجعی دینے کے بعددورانِ عدت میاں بیوی والے تعلقات قائم کر لئے جائیں ، تو کیا رجوع ہوجائے گا؟
مخصوص ایام میں شوہر کے بوسہ لینے سے عورت کو انزال ہوگیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: لا حائل نہیں چھوسکتا۔ ہاں اگر درمیان میں اتنا موٹا کپڑا حائل ہو جس سے بدن کی گرمی محسوس نہ ہو، تو چھو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ جسم کے دیگر مقامات کو چھون...
نماز میں قراءت کے دوران یا سجدہ میں سر ہِل جائے تو نماز کا حکم؟
سوال: کبھی کبھار نماز میں ایسا ہوتا ہے کہ سجدے میں سر دو تین بار ہل جاتا ہے تو کیا ایسی صورت میں نماز مکروہ تحریمی ہوگی اور اسی طرح کسی کو دیکھا ہے کہ نماز میں تلاوت کرتے وقت سر ہل رہا ہوتا ہے تو اس صورت میں بھی کیا حکم ہوگا؟
کیا شہوت کے ساتھ منی نکلنے سے عورت پر بھی غسل واجب ہوگا؟
سوال: شہوت کے ساتھ منی اپنی جگہ سے جدا ہو کر نکل جانے سے غسل فرض ہوجائے گا صرف یہ اسلامی بھائی کے لیے ہے یا اسلامی بہنوں کے لئے بھی ہے؟
ماں کا ایک بیٹی سے سخت رویہ بقیہ پر شفقتیں
جواب: لاد کے ساتھ شفقت کرے، سب میں برابری رکھے، یہی اسلامی تعلیمات ہیں، تاہم بسا اوقات اولاد یہ سمجھ رہی ہوتی ہے کہ ان کے ساتھ والدین محبت نہیں کرتے اور ا...