
پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم
جواب: اعادہ ہوجائے گی،کیونکہ یہ جان بوجھ کر(ایک رکن کی مقدار سے زیادہ)تشہد کا تکرار(یعنی ترکِ واجب)کرنا ہے اور جان بوجھ کر واجب کا ترک اگرچہ امام کے پیچھے ہ...
وقت کی تنگی کے باعث پیشاب وغیرہ کی شدت کے ساتھ پڑھی گئی نماز واجب الاعادہ ہوگی؟
سوال: دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب "اسلامی بہنوں کی نماز "کے صفحہ نمبر 119 اور 120 پر مذکور ہے: ”(مکروہِ تحریمی نمبر 4 تا 6) پیشاب /پاخانہ/ ریح کی شدت ہونا ۔ اگر نماز شروع کرنے سے پہلے ہی شدت ہو تو وقت میں وسعت ہونے کی صورت میں نماز شروع کرنا ہی ممنوع و گناہ ہے ۔ہاں اگر ایسا ہے کہ فراغت اور وضو کے بعد نماز کا وقت ختم ہو جائے گا تو نماز پڑھ لیجئے ۔“ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ وقت کی تنگی کے سبب جب اس حالت میں نماز ادا کر لی جائے تو کیا اس نماز کا اعادہ بھی واجب ہوگا؟
حالتِ احرام میں ستر عورت کھل جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: اعادہ نہیں کیا،اور بقدر مانع تو وہ اعضائے مستورہ کا چوتھائی عضو ہے،جیسا کہ نماز میں ہوتا ہے،اور اگر چوتھائی سے کم عضو کھل گیا تو وہ مانع نہیں ہوگا،...
قبلہ رخ اذان دینے کے حوالے سے تفصیل
جواب: اعادہ یعنی دوبارہ سے قبلہ کی طرف رخ کرکے اذان کہنامستحب ہے تاکہ اذان سنت طریقہ پر ادا ہوجائے۔البتہ قبلہ کے علاوہ کسی اور سمت اذان دی گئی تو یہ اذان دی...
قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب
جواب: اعادہ کا حکم: جہاں نمازِ عید کا حکم ہے، وہاں اگر کوئی شخص نمازِ عید سے قبل قربانی کر لے، تو اس کی قربانی نہیں ہو گی، اسی لیے حدیث پاک میں اسے اعادے ک...
امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم
جواب: اعادہ کیے بغیر ایک طرف سلام پھیر کر سجدہ سہو کرے اور اس کے بعد دوبارہ التحیات وغیرہ پڑھ کر نماز مکمل کر لے۔ اس صورت میں سجدہ سہو اس لئے لازم ہے کہ اس ...
کیا عورت حیض کی حالت میں عمرہ کر سکتی ہے؟ شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: اعادہ کرے ، اگرطواف کا اعادہ کیے بغیروطن چلی گئی تو واجب کے ترک کے سبب اس پردم لازم ہوگا۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:’’واما رکنھا :فالطواف ‘‘یعنی:عمرہ...
نماز میں آیتِ سجدہ کے نشان سے پہلے ہی سجدہ تلاوت کر لیا تو نماز کا حکم؟
جواب: اعادہ ہوئی، لہذا اسے چاہیے کہ وہ اس نماز کا اعادہ کرے۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ آیتِ سجدہ پڑھنے میں سجدہ، آیت کی کتنی مقدار پڑھنے پرواجب ہوتا ہے؟ اس میں...
شرٹ کے پیچھے جاندار کی تصویر بنی ہو تو اسے پہن کر، یا اسے الٹا کر کے نماز پڑھنا
جواب: اعادہ مستحب ہونے کے متعلق فتاویٰ شامی میں ہے:” ذكر في الإمداد بحثا أن كون الإعادة بترك الواجب واجبة لا يمنع أن تكون الإعادة مندوبة بترك سنة اهـ ونحوه ...
جواب: اعادہ مستحب ہے، جیساکہ نور الایضاح میں ہے: ” ويكره۔۔۔ أذان الجنب وصبي لا يعقل وقاعد۔۔۔ ويستحب إعادته“ ترجمہ: جنبی، ایسا بچہ جو سمجھ دار نہ ہو، اورب...