سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 3242 results

62

قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟

جواب: زکوٰۃ کے بعد جو مال ہلاک ہوجائے اس پر زکوٰۃ لازم نہیں رہتی، البتہ زید نےجو رقم خالد کو معاف کی ہے،تو اس کی 6 سالوں کی زکوۃ زید نکالے گا،کیونکہ مقروض ...

62
63

کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص نے کھڑی ٹرین میں ظہر کی فرض نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی، تو فرض باقی نہ رہے۔ کیا اب فوراً سلام پھیر کر نماز توڑ دے یا ویسے ہی ٹوٹ گئی یا نفل کے طور پر مکمل کرے؟

63
64

چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم

سوال: چار رکعات نفل میں قعدہ اولی فرض ہے یا نہیں؟اگر کوئی بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوگیا، تو اس کے لیے واپس آنا ضروری ہوگا یا نہیں؟

64
65

کمر درد کی وجہ سے رکوع اور سجدے کے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: ادائیگی سے بری نہیں ہوگا (یعنی اس کا رکوع کا فرض ادا نہ ہوگا)۔ (حلبۃ المجلی شرح منیۃ المصلی، جلد 2، صفحہ 58،دار الکتب العلمیہ، بیروت) بیٹھ کر نماز پڑ...

65
66

کیا نانی اپنے نواسے کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟

سوال: نانی اپنے محتاج نواسے کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟ جبکہ اُسے گزر بسر میں کافی مشقت کا سامنا ہو۔

66
67

واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام صاحب نمازِ فجر پڑھا رہے تھے، دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے، تو سورت فاتحہ پڑھنا بھول گئے اورفاتحہ کے علاوہ قراءت شروع کر دی، انہیں سورت فاتحہ یاد نہیں آئی اور کسی مقتدی نے بتایا بھی نہیں حتی کہ انہوں نے یوں ہی رکوع و سجود کر کےسجدہ سہو کئے بغیر نماز مکمل کر لی، بعد میں انہیں بتایا گیا کہ سورت فاتحہ نہیں پڑھی گئی، تو انہوں نے نمازیوں کو کہا کہ نماز دوبارہ پڑھی جائے گی، توامام صاحب نے دوبارہ جماعت کروائی، بعض ایسے افراد بھی تھے، جو پہلے والی جماعت میں شریک نہیں ہو سکے تھے، لیکن وہ دوسری جماعت میں شریک ہوئے اور اپنی فرض نماز ادا کی۔ اس حوالے سے ارشاد فرما دیجئے کہ اُن مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟

67
68

عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟

جواب: زکوٰۃ ادا نہیں کرتیں۔ اس کی تائید اُس حدیث سے بھی ہوتی جس میں نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بازو پہ پہنے سونے کی زکوٰۃ ادا نہ کرنی والی...

68
69

جس سونے پر زکوٰۃ فرض تھی اسے بیچ دیا تو زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟

سوال: زید نے سونے کی تین سال کی زکوٰۃ ادا نہیں کی پھر اس سونے کو بیچ کر اس کی ساری رقم خرچ کر ڈالی، تو کیا زید کے ذمہ اب بھی اس سونے کی زکوٰۃ فرض ہی رہے گی؟ زید پہلے بھی صاحب نصاب تھا اور اب بھی صاحب نصاب ہی ہے اور زکوۃ اس پر فرض ہوتی ہے ۔

69
70

عصر کا وقت شروع ہونے کے بعد اور جماعت سے پہلے ظہر کی قضا نماز پڑھنا

جواب: ادائیگی کرنا لازم ہوتا ہے، ایسا شخص اگر قضا نماز کےیاد ہونے اور وقت میں وُسعت ہونے کے باوجود، پہلے وقتی نماز پڑھے، تو قصداً ترتیب کی خلاف وَرزی کے سبب...

70