
صرف واجب الاعادہ نمازیں ذمہ پر ہونے سے صاحبِ ترتیب رہے گا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے اپنی فرض قضا نمازیں مکمل کر لی ہیں، لیکن زید پر تین سال کی نمازِ ظہر کی سنتِ قبلیہ کی ادائیگی واجب الاعادہ ہے، کیا زید نماز میں صاحب ترتیب ہے یا نہیں؟ زید پر نماز ظہر کی سنت قبلیہ اس طرح واجب ہوئی کہ زید نماز ظہر کی سنت قبلیہ کی پہلی دو رکعت میں سورت فاتحہ کے ساتھ سورت ملاتا تھا، لیکن آخری دو رکعت میں سورت ملا کر نہیں پڑھتا تھا، اس کے بعد جب یہ معلوم ہوا ہے کہ چاروں رکعتوں میں سورت ملانا واجب ہے، تب سے سورت ملا کر ہی سنتیں ادا کرتا ہے۔
جواب: سنتِ مؤکدہ علی الکفایہ ہے، یعنی اگربعض لوگوں نے تراویح میں ختم قرآن کرلیاتو سنت موکدہ اداہوجائے گی۔ تراویح کی نماز میں ایک مرتبہ ختم قرآن مجید سنت...
کیا جماعت کے دوران سنت قبلیہ پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیانمازِ فجرکی طرح بقیہ نمازوں کی جماعت کے دوران سنتِ قبلیہ پڑھ سکتے ہیں جبکہ معلوم ہوکہ پڑھ کرجماعت سے مل جاؤں گا؟سائل:محمدطیب عطاری(فیصل آباد)
وارث کے پاس میت کی رقم امانت ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب: بعدیہ رقم ترکہ (میراث)بن گئی ہے لہذا والد صاحب کے چھوڑے ہوئے دوسرے مال کی طرح اس مال کے ساتھ بھی ترکے کے متعلق بیان کیے گئے شرعی اصولوں کے مطابق ہی مع...
فجرکے وقت میں تحیۃ المسجد کے نوافل اداکرنا
جواب: سنتِ فجر کے علاوہ کوئی نفل نماز جائز نہیں، لہٰذا اگر کوئی سنتِ فجر گھر میں پڑھ کر جماعت کے لیے مسجد میں حاضر ہو، تو اسے اس وقت تحیۃ المسجد کے نوافل ...
جواب: سنتِ مؤکدہ ہے اور سنتِ مؤکدہ کو بلا عذرشرعی ایک بار بھی چھوڑنا، اساءت یعنی برا ہےاور ترک کی عادت بنا لینا گناہ ہے۔ مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر میں ...
عشا و عصر کی سنتِ قبلیہ کافی عرصہ سے ادا نہیں کی تو کیا حکم ہوگا ؟
سوال: ایک عورت نے کافی عرصہ سے عشا و عصر کی سنتِ قبلیہ ادا نہیں کیں ، کیا وہ گناہ گار ہوگی؟
فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟
سوال: فجر کے وقت میں سنتِ فجر کے علاوہ کوئی نفل نہیں پڑھ سکتے، تو کیا اس وقت وتر یا کوئی اور واجب ادا کر سکتے ہیں؟