
نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پڑھنا ہمارے نزدیک سنت ہے، اس کا تارک اساءت کا مرتکب ہوگا، نماز میں درود پڑھنا واجب نہیں ہے اور یہی جمہور ...
کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے درمیان کوئی نبی آیا ہے ؟
سوال: کیاحضرت عیسی علیہ السلام اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان کوئی اورنبی تشریف لائے تھے یانہیں ؟
نجاست کو جس کپڑے سے صاف کیا وہ پاک ہوگا یا ناپاک اور اس کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نظر نہ آنے والی نجاست کو جس کپڑے سے پونچھا جائے، وہ پاک ہوگا یا ناپاک؟ اور ایسی نجاست والے کپڑے کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا کیا حکم ہوگا؟
نورانیت مصطفی پر دلائل اور حضور کے نور ہونے پر اہل سنت کا عقیدہ
سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔
تراویح کے ختم قرآن پاک میں سورۂ اخلاص تین مرتبہ پڑھنا کیسا؟
جواب: نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے سورۂ اخلاص کو تہائی قرآنِ پاک کے برابر قرار دیا ہے ، یعنی تین دفعہ سورۂ اخلاص پڑھنے سے ایک قرآنِ پاک کا ثواب حاصل ہوت...
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس عمل پر ہے کہ آپ نے جاننے کے باوجود اسے برقراررکھا۔ اور یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف عملی و قولی تشریع کی مانند ہ...
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس مطلوبہ چیز کو حاصل کرنے کے لیے ایسا جائز طریقہ ارشاد فرما دیا کہ ناجائز کا ارتکاب بھی لازم نہ آئے اور مطلوب و...
کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟
جواب: نبیاِئے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور اولیائےعِظام رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ کو اللہ تعالیٰ سے قرب حاصل ہونے کا وسیلہ سمجھنے سے مت...
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو عمرہ چھوڑنے کا حکم دیا جب وہ عمرہ کے اعمال سے پہلے ماہواری میں مبتلا ہو گئیں، اور فرمایا: ’...
حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کا جنازہ کس نے پڑھایا ؟
جواب: نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کی نماز جنازہ کے بارے میں علمائے کرام کا اختلاف ہے۔بعض کے نزدیک یہ ہے کہ نماز جنازہ معروف طریقے پر نہ ہوئی ،...