
نیکی و گناہ سے متعلق ایک مشہور حدیث کی وضاحت
جواب: حکم خاص حضرت وابصہ رضی اللہ عنہ کے لئے ہی تھا۔ ان کے علاوہ سب کو حکم یہ ہے کہ غیر مجتہد(یعنی مقلد) اپنے امام سے فتویٰ لے گا اور اسی کے مطابق عمل ک...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گیارہویں شریف میں جو ختمِ قادریہ کے پرچے پڑھے جاتے ہیں، تو کیا ان پرچوں کا پڑھنا جائز ہے اور اس میں فارسی اشعار بھی ہوتے ہیں، تو ان کے پڑھنے کے متعلق حکم کیا ہے؟
پہلے قعدے میں مقتدی نے تشہد کا تکرار کیا، تو نماز کاحکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات نمازِ پنجگانہ میں امام صاحب پہلے قعدہ میں تشہد پڑھ رہے ہوتے ہیں، لیکن مقتدی کا تشہد مکمل ہوجاتا ہے، تو اب اگر مقتدی اس وجہ سے کہ خاموش رہنے سے سجدہ سہو لازم ہوجاتا ہے، دوبارہ آدھی تشہد پڑھ لے ، تو مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جس نے عصر کی نماز چھوڑی اس کے اعمال برباد ہوگئے۔ حدیث کی شرح
جواب: حکم عصر کے حکم کی طرح ہے یا نہیں؟ تو میں کہتا ہوں کہ بظاہر یہ وعید صرف عصر کے ساتھ خاص ہے کیونکہ عصر، صلاۃ وسطی ہے، اگرچہ تمام نمازیں مطلق وعید میں عص...
وتروں میں دعائے قنوت مکمل نہیں پڑھی تو وتر ہوجائیں گے؟
موضوع: وتر میں دعائے قنوت مکمل نہ پڑھنے سے نماز کا حکم
صحابہ کرام میں زیادہ علم والے کون تھے؟
جواب: حکم ارشاد فرمایا،جس سے آپ رضی اللہ عنہ کا ’’اعلم الصحابہ‘‘ ہونا معلوم ہوتا ہے،چنانچہ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں،وا...
حیض کی حالت میں حدیثِ قدسی پڑھنے کا حکم؟
سوال: حالت حیض میں حدیثِ قدسی پڑھنا کا حکم؟
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی کو اینل فسٹولا(Anal Fistula) بیماری ہے،اس میں پاخانہ کی جگہ کے قریب ایک پھوڑا سا بنتا ہے، جس سے پیپ نکلتا ہے، بعض دفعہ اس جگہ سے مسلسل پیپ بھی نکلتا رہتا ہے، ایسی صورت میں اگر دورانِ نماز اُس جگہ سے پیپ خارج ہوجائے، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ کیا دورانِ نماز پیپ نکلنے کے باوجود نماز کو جاری رکھا جاسکتا ہے، یا پھر کپڑے تبدیل یا پاک کرکے پھر سے نماز پڑھنی ہوگی؟ شرعی رہنمائی فرمادیں۔