
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب اور میری ملکیت میں اتنا مال نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے ہم پر حج فرض ہو۔ میری زوجہ مالدار ہیں، ان پر حج فرض ہے اور ان کے پاس اتنا مال مزید بھی ہے کہ وہ کسی مَحرم وغیرہ کو اپنے ساتھ حج کے لیے لے جا سکتی ہیں۔ تو میرے سارے اخراجات میری بیوی برداشت کر رہی ہیں اورہم دونوں حج پر جارہے ہیں۔ کچھ سوالات درپیش ہیں جن کے جوابات عطا فرما دیجیے۔ (1) اگر میں اپنی بیوی کے اخراجات سے حج کروں، تویہ جائز ہے یا نہیں؟ (2) میرا یہ حج فرض ادا ہوگا یا نفل؟ (3) بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب تک والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کا حج ادا نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے بھی رہنمائی فرما دیں کہ میرے والد صاحب نے حج نہیں کیا ہوا، تو کیا میرا حج ادا ہوجائے گا یا نہیں؟
نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ غیر قبلہ کی سمت نماز پڑھی گئی
جواب: والا موجود ہے لیکن پوچھے بغیر خود ہی سوچ کرنماز پڑھ لی یاستارے وغیرہ موجودہیں اور اسے ان کے ذریعے جہت معلوم کرنے کا علم ہے لیکن ان کے ذریعے جہت معلوم ...
جانوروں میں مضاربت کرنا کیسا ؟
جواب: والاسرمایہ نقدی یعنی کیش (Cash) کی صورت میں ہو۔ آپ مضارب کو اپنی طرف سے جانور خرید کر مضاربت کے لئے نہیں دیں گے بلکہ نقد رقم دیں گے ، مضارب آپ کی دی...
اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟
جواب: والا دائرۂ اسلام سے خارج ہے، اس پر فوراً توبہ و تجدید ایمان، نیز نکاح ہونے کی صورت میں تجدید نکاح کرنا لازم ہے۔ اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے: ﴿وَ مَا كَا...
نبی کریم ﷺ نے معراج کا سفر کتنے وقت میں کیا تھا؟
جواب: والا، دیکھنے والا ہے۔ (پارہ 15، سورة الاسراء 17، آیت) علامہ فخر الدین ابو عبد اللہ محمد بن عمر رازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ لکھتے ہیں: ”أراد بقوله: ليل...
مالِ تجارت میں تیس بھینسیں ہوں، تو کتنی زکوٰۃ ہوگی؟
جواب: جانور اگر تجارت کےلیے رکھے ہوں، تو ان میں مال تجارت کی زکوٰۃ لازم ہوگی۔(الدرالمختار متن ردالمحتار، جلد3، صفحہ234، مطبوعہ کوئٹہ) تجارت کےلیے رکھے ...
ذبح کے وقت ذبح کی دعا نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: جانور کے حلال ہونے کی شرط ہے،اس کے علاوہ مزیدکوئی دعاپڑھناضروری نہیں ۔لہذااگرصرف بسم اللہ اللہ اکبر پڑھ کر جانورذبح کیا توذبح درست ہوگیا۔اور انی وجھت...
جواب: جانور،کنبہ دار ،آباد ، ان دو معانی :کنبہ دار ،آباد،کے اعتبار سے یہ نام رکھ سکتے ہیں،البتہ بہتر یہ ہے کہ نام محمد رکھیں اور پکارنے کے لیے انبیاء...
یا اللہ، ہمارے مرنے کے بعد ہمیں بھول نہ جانا! اس طرح دعا کرنے کا حکم
جواب: والا نہیں۔ (القرآن، پارہ 16، سورۃ مریم، آیۃ: 64) مذکورہ آیت کے تحت تفسیر صراط الجنان میں ہے ”اس آیت سے معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ اس سے پاک ہے کہ وہ ...