سرچ کریں

Displaying 701 to 710 out of 5811 results

701

عصر کا وقت شروع ہونے کے بعد اور جماعت سے پہلے ظہر کی قضا نماز پڑھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نمازِعصر کا وقت شروع ہو چکا ہو اور جماعت میں ابھی 15 سے 20 منٹ باقی ہوں، تو کیا اُس وقت اسی دن کی قضا ہونے والی ظہر کی نماز پڑھی جا سکتی ہے؟ اور کیا اُس وقت ظہر کی مکمل 12 رکعات (فرض،سنت مؤکدہ و غیر مؤکدہ سمیت) ادا کرنی ہوں گی یا صرف چار رکعت فرض کی قضا کرنا کافی ہوگا؟

701
702

منت کےاعتکاف کا حکم

جواب: روزے رکھتے ہوئے۔ اور اگر کسی شخص نے اپنے اوپر کسی معین مہینے کا اعتکاف واجب کر لیا بایں طور کہ اس نے کہا: اللہ پاک کے لیے مجھ پر رجب کے مہینے کا اعتکا...

702
703

کیا امتحانات کی وجہ سے طلبہ کا رمضان کےروزے قضا کرنا جائز ہے؟

سوال: رمضان المبارک موسم گرما میں آرہا ہے، کیا سالانہ امتحانات کی وجہ سے طلبا کا رمضان کے فرض روزے قضا کرنا ، جائز ہے؟ نیز جو والدین بچوں کے اس فعل سے راضی ہوں یا خود روزے چھڑوائیں ، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟

703
704

شرکت اور اس کے ضروری احکام

جواب: ہیں فرمایا ۔ بدائع الصنائع میں ہے: ”بعث رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم والناس یتعاملون بھذہ الشرکۃ فقررھم علی ذلک حیث لم ینھھم و لم ینکر علیھ...

704
707

کھانےکی بھانپ سے روزہ ٹوٹے گایانہیں ؟

سوال: اگر کوئی اسلامی بہن روزے کی حالت میں کھانا بنائے اور اس دوران بھاپ ان کے ناک اور منہ میں جائے، تو روزے کا کیا حکم ہو گا ؟

707
708

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

سوال: حرام مغز کھانے کا کیا حکم ہے ؟ اگر یہ مکروہ ہے تو کیا مکروہ تنزیہی ہے یا مکروہ تحریمی؟ بہر دو صورت اس کے دلائل بیان فرما دیں۔

708
709

قبر میں عہد نامہ رکھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)قبر میں عہدنامہ یا شجرہ وغیرہ رکھنا کیسا ہے ؟(2)اگر جائز ہے تو انہیں قبر میں کس جگہ رکھا جائے ؟ سائل : حاجی محمد اقبال (مسلم آباد ، کراچی)

709
710

ٹیکسی یا رکشے والوں کا کرایہ طے نہ کرنا کیسا ؟

سوال: ہمارے یہاں ٹیکسی یا رکشہ والے بعض لوگ اس طرح کرایہ طے کرتے ہیں کہ جو مناسب ہو دے دینا یا جو مرضی ہو، خوشی سے دے دینا، ایسا کرنا کیسا؟

710