
جواب: حق میں حقیقتاً نماز کا ابتدائی حصہ ہوتا ہے،جبکہ حکماً نماز کا آخری حصہ ہوتا ہےاور جو رکعتیں امام کے سلام پھیرنے کے بعد ادا کرتا ہے،وہ اس کے حق میں حکم...
جواب: حق ہے کہ وہ اپنی چیز کا تقاضا کرے۔ ہاں اگر زید اب توبہ کرچکا ہے اور لینے والے کو وہ چیز معاف کرنا چاہتا ہے تو اس کی دو صورتیں ہیں:(1)اگر بکر وہ چیز ہ...
طلاقِ رجعی کی عدت کے دوران میاں بیوی والے تعلقات قائم کر لئے جائیں، تو رجوع کاحکم؟
جواب: حق حاصل ہوتا ہے، رجوع کا صحیح اور مسنون طریقہ یہ ہے کہ دو مردوں کے سامنے شوہر یہ الفاظ ادا کردے کہ میں نے رجوع کیا یا میں نے اپنی زوجہ کو نکاح میں و...
شلوار کے ساتھ شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: حق رکھتا ہے کہ بندہ اس کی بارگاہ میں حاضری کے لئے زینت اختیار کرے۔امامِ اَہلِ سنّت اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن فتاویٰ رضوی...
نماز وغیرہ دیگر فرائض میں کوتاہی کرنے والا جنت میں جائے گا یا نہیں؟
سوال: اگر کوئی مسلمان شخص نماز، روزہ اور دیگر فرائض ادا کرتا ہے، تو کیا وہ جنت کا حق دار ہوجاتا ہے؟ نیز اگر کوئی مسلمان نماز روزہ و دیگر فرائض ادا نہ کرے ، تو وہ مسلمان رہتا ہے؟ کیا ایسا شخص جنت میں جائے گا؟
دکان سپرد کرنے کے بعد کرائے دار استعمال نہ کر ے، تو کرایہ لازم ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میری شہر سے باہر دیہات میں چند دُکانیں ہیں۔ ان میں سے ایک دکان اگست کے مہینے میں ایک شخص کو کرائے پر دینے کا معاہدہ ہوا کہ سات ہزار ماہانہ کرائے پر تمہیں دکان دوں گا۔ ستمبر شروع ہونے سے دو دن پہلے صفائی وغیرہ کروا کر میں نے اسے دکان کی چابیاں سپرد کر دیں۔ ابھی اکتوبر میں جب میں اس سے اور دیگر کرائے داروں سے ستمبر کا کرایہ وصول کرنے گیا، تو اس نے کہا کہ میں نے دکان کا استعمال 20 ستمبر سے شروع کیا ہے۔ اس سے پہلے دکان نہیں کھولی، کیونکہ جو مال رکھنا تھا، وہ لیٹ ہو گیا تھا۔ یعنی ستمبر کے صرف 10 دن دکان استعمال ہوئی ہے، لہذا میں 10 دن کے حساب سے کرایہ دوں گا۔ اِس پر ہماری کافی بحث ہوئی ہے کہ جب ایگریمنٹ ہو گیا اور چابیاں وغیرہ سب سپرد کر دیں تو پھر کھولنا نہ کھولنا تو تمہاری اپنی مرضی تھی۔ میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں کرائے کی وصولی کا حق دار ہوں یا نہیں؟
ادھار بیع میں اقالہ ہوا تو خریدار پر قیمت دینا لازم ہے؟
جواب: حق المتعاقدین“ ترجمہ : پہلے ثمن کی مثل کے بدلےبیع میں اقالہ (یعنی عقدِ بیع ختم کرنا) جائز ہے۔۔۔ اوراصل یہ ہے کہ اقالہ عاقدین کے حق میں سودے کا فسخ کر...
Goodwill کا عوض طلب کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات شراکت داری میں اس طرح ہوتا ہے کہ اگر کاروبار نقصان میں جارہا ہو تو پرانے پارٹنر کاروبار کو بہتر بنانے کے لیے نئے پارٹنر کو شامل کرتے ہیں تو نیا پارٹنر پرانے پارٹنر سے کہتا ہے کہ مارکیٹ میں میری گُڈ وِل (Goodwill) زیادہ ہے اس لیے مثال کے طور پر اگر میں ایک لاکھ بزنس میں لاؤں تو مجھے ڈیڑھ لاکھ کا کیپیٹل دیا جائے یعنی اسکا حق پچاس ہزار اضافی بڑھایا جائے تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
سودا کینسل کرنے پر بیعانہ کی رقم ضبط کرنے کا حکم
سوال: بکر نے زید کو ایک زمین خریدنے کے لیے ٹوکن کے نام سے کچھ رقم ایڈوانس جمع کروا دی تاکہ وہ کسی اور سے عقد نہ کرے اور سودا طے کرنے کے لیے کچھ دنوں کا وقت مانگ لیا، مگر دو دن بعد کسی وجہ سے سودا کینسل کردیا ،تو کیا زید کو یہ حق ہے کہ بکر کی مکمل رقم یا اس میں سے کچھ ضبط کر لے یا اس پر بکر کی ساری رقم لوٹانا لازم ہے؟
امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد اس امانت کا حکم
جواب: حق ہے، لہٰذا جب ورثاء معلوم ہیں، تو آپ اس رقم و زیور کو صدقہ نہیں کرسکتے، بلکہ آپ پر یہ زیور و رقم ان کے ورثاء کو دے دینا لازم ہے۔ شمس الائم...