
جواب: کسی چیز کےپھلانے کا آلہ یا دانتوں سے پکڑنے کا آلہ۔ ایک قول کے مطابق میرم اس غار کا نام ہے جس میں اصحابِ کہف آرام کرتے رہے اور ایک قول کے مطابق بیت ال...
ناپاک کپڑوں کو صابن، سرف سے دھونا
جواب: کسی اور چیز مثلاً صابون کی ضرورت ہو تو وہ اس کو دور کرنے کا مکلف نہیں ہے۔ (فتاوی عالمگیری، جلد 1، صفحہ 42، دار الفکر، بیروت) بہار شریعت میں ہے ”اگر ن...
بیوی کے لئے مرد کا تنہائی میں ڈانس کرنا کیسا؟
جواب: پر اس سے بچنا شرعاً لازم و ضروری ہے، نیز اگر اس کےساتھ میوزک بھی ہو، تو حکم اور زیادہ سخت ہے، لہٰذا اس کی ہرگز اجازت نہیں۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے:” رقص ...
مُستحاضہ کا قرآن کو ٹچ کرنا کیسا؟
جواب: کسیر پھوٹنا حدثِ اصغر ہے۔ (مَنْھَلُ الوَارِدِین و ذُخْرُ المُتَاھِّلِین، صفحہ 114، مطبوعۃ اسطنبول) عذرِ شرعی کے تحقق کا معیار بیان کرتے ہوئے”مَنْھَلُ...
صفر کے مہینے میں مہندی لگانے کا حکم
جواب: کسی مہینے کو مہندی کے جواز و عدم جواز میں کوئی دخل نہیں ہے۔ البتہ! یہ ذہن نشین رہے کہ صفر المظفر کو منحوس و بے برکتی والا مہینہ سمجھ کر اپنے کسی جائز...
جواب: پر نہیں کیونکہ یہ عورتوں کی مشابہت کی وجہ سے مکروہ ہے۔ (رد المحتار، جلد 6، صفحہ 422، دار الفکر، بیروت) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ ...
جوڑا بنے بالوں کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ احادیث طیبہ میں جوڑاباندھ کر(یعنی بالوں کواکٹھاکرکے،سرکے پیچھے گرہ دےکر)نماز پڑھنےسےممانعت واردہوئی ہے،توآجکل عورتیں کیچر(Catcher)لگاکربالوں کواوپرکی طرف فولڈکرلیتی ہیں،کیا کیچر(Catcher)یاکسی اورچیزکے ذریعہ جوڑابنے بالوں سے(کے ساتھ)نمازپڑھناعورتوں کے لئےمنع ہے؟ سائلہ:بنت شجاع الدین(F-11، ناتھ کراچی)
اذان مغرب کے 12 منٹ بعد جماعت قائم کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مغرب کی اذان اور اقامت میں کتنا وقفہ کرنا چاہیے ؟اگرمغرب کی اذان کے بعد تقریبا12 منٹ کا شرعی مسائل پر بیان کیا جائے پھر جماعت کھڑی کی جائے تو کیااس میں کوئی حرج تو نہیں اوریہ بیان جدول کے مطابق روزانہ ہوا کرے گا ؟ سائل :ابو مدنی محمد ارشد عطاری (نرنگ مین بازار لاہور )
تین ماہ کا ناجائز حمل ضائع کروانے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک لڑکی جس کی منگنی اس کی رضامندی کے ساتھ ہی کسی جگہ کی گئی تھی لیکن چند ماہ پہلے وہ اپنے کزن کے ساتھ بدکاری میں مبتلا ہوئی اور اس کو اس وقت تین ماہ کا حمل ہے اور اس کی شادی میں چار ماہ باقی ہیں یہ بات منگیتر یا اس کے گھر والوں کو معلوم نہیں ہے اور اب لڑکی اور اس کے گھر والوں کی عزت کا معاملہ بہت نازک مراحل میں ہے تو کیا ایسی صورت میں اس ناجائز حمل کو باقی رکھنا کیا اب ضروری ہے یا اس کو ضائع بھی کروایا جاسکتا ہے ؟
اگر مقتدی پانچویں رکعت میں امام کی اتباع کرلے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے چار رکعتوں والی نماز میں امام کے ساتھ ایک رکعت ادا کی ،امام نے چوتھی رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد کھڑا ہوگیا یہ سمجھا کہ شاید یہ اس کی تیسری رکعت ہے پھر پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلیا اور امام پر ظاہر ہوگیا کہ یہ اس کی پانچویں رکعت تھی لہذا اس نے ایک اور رکعت ساتھ ملا لی تاکہ چھ مکمل ہوجائیں ،اب مسبوق نے ان رکعتوں میں اس کی قصدامتابعت کی اور اس کے بعد اس نے یہ خیال کرکے ایک رکعت مزید پڑھی کہ دورکعتیں جو میں امام کے ساتھ پڑھ چکا ہوں وہ بھی فرائض میں شامل ہوگئیں ہیں تو اس صورت میں مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟ سائل:فخرالزمان عطاری(تحصیل وزیر آباد ضلع گجرانوالہ ڈاکخانہ ساروکی چیمہ)