
زانیہ کا زانی کے بیٹے کے ساتھ شرعی سفر
جواب: نہیں ہوگی۔ فتاوی شامی میں ہے’’اذا کان محرما بالزنا فلا تسافر معہ عندبعضھم و الیہ ذھب القدوری و بہ ناخذ و ھو الاحوط فی الدین و الابعد عن التھمۃ‘‘ترجمہ...
کوئی بیمار کی طبیعت پوچھے تو یہ جملہ بولا جائے
جواب: نہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے مرضِ وفات کے دوران آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے پاس سے باہر تشریف لائے۔ لوگوں نے عرض کیا: اے ابو الحسن! رسول اکرم صلی ...
حرمت والے مہینوں کی حرمت کی وجہ
جواب: نۂ جاہلیت میں بھی اہلِ عرب جن کا ادب و احترام کرتے تھے اور ان میں جنگ کرنے کو حرام جانتے تھے، خیال رہےکہ! دینِ اسلام میں اولاً ان مہینوں میں جنگ حرام...
جواب: نہ) کا نام ہے۔ اردو میں وہاب علی کا معنی موصوف صفت کے اعتبار سے ہوگا یعنی ایسا علی جو بہت ہبہ کرنے والا ہو، جیسا کہ اردو میں امیر حمزہ کا معنی ...
سوہان نام کا مطلب اور سوہان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: سوہان نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: نہیں جو اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ خاص ہو، قرآن پاک میں یہ نام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے بھی آیا ہے اور آپ علیہ الصلوۃ والسلام کے صفاتی ناموں...
جعفرالٰہی نام کا مطلب اور جعفرالٰہی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نہ صرف جائز بلکہ بہتر ہے کہ جعفر ،صحابی رسول حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالی عنہ و امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے اور حدیث پاک میں اچھوں ک...
نشیلا نام کا مطلب اور نشیلا نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ایک لڑکی کانام " نشیلا " ہے، کچھ لوگ کہتے ہیں اس کا معنی اچھا نہیں ،آپ اس کے بارے میں بتادیں ؟
مدینہ نور نام کا مطلب اور مدینہ نور نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا لڑکی کا نام" مدینہ نور" رکھ سکتے ہیں؟
قیسوا نام کا مطلب اور قیسوا نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نہ رکھا جائے۔ شریعتِ مُطہَّرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہونا چاہیے۔لڑکوں کے نام اگر انبیائےکرام علیہم الصلاۃ والسلام ...