
کیا صرف بیچنے کے لئے لگائی جانے والی فصل پر عشر واجب ہوتا ہے؟
سوال: زمینی پیداوار پر عشر واجب ہوتا ہے یا وہ پیدا وار جس سے زمین کا نفع حاصل کرنا مقصود ہو ۔سوال یہ ہے کہ گھر کی زمین میں بھی کچھ چیزیں لگاتے ہیں جس سے زمینی پیداوار حاصل کرنا مقصود ہوتا ہے ، کیا اس پر عشر واجب ہوگا؟ نیز کیا عشر صرف اس پیداوار پر واجب ہوگا جس کو بیچ کر نفع اٹھایا جائے؟
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
جواب: ہوتا ، بلکہ وراثت کے اصولوں کے مطابق اس کے ورثاء میں ہی تقسیم ہوتا ہے ، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں مرحوم کی بیوہ اگرچہ آگے شادی کر لے ، پہلے والے مرحوم ...
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ والد کے انتقال کے بعد قرض کی ادائیگی کیسے کریں، جبکہ یہ معلوم ہو کہ والد نے قرض لیا ہے اور رقم بھی معلوم ہے،مگر قرض خواہوں کا علم نہ ہو؟ نامعلوم شخص کے قرض کا حکم یہ ہوتا ہے کہ بعد تتبع و تلاش بنیتِ ثواب صدقہ کردیا جائے،مگر میت کا ترکہ تو ورثاکا حق ہے، اِس میں یہ صورت اختیار کی جاسکتی ہے یا نہیں؟نیز قبل از ادائے قرض وراثت کیسے تقسیم کریں؟
خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں "خیار" یعنی کسی چیز کو قبول کرنے یا رد کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ اُن خیارات میں سے ”خیارِ رؤیت“ بھی ہے۔ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟
ڈیجیٹل قرآن پین سے آیت سجدہ سنی تو سجدہ تلاوت کا حکم
سوال: ڈیجیٹل قرآن جس میں پین کو جہاں ٹچ کیا جائے، تلاوت کی آواز آتی ہے، تو اگر کسی نے پین آیت سجدہ پر ٹچ کیا اور آیت سجدہ سن لی، تو کیا سجدہ تلاوت واجب ہو جائے گا؟
جواب: ہوتا ہے کہ رضاعی ماں، باپ، دادا، دادی، نانا، نانی، رضاعی بہن بھائی، چچا،پھوپھی، رضاعی بھتیجے، بھانجے، خالہ، ماموں وغیرہ سب سے نکاح حرام ہوجاتا ہے کہ ح...
نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے؟ اس کے متعلق چند سوال
جواب: ہوتا تھا جبکہ ہمارے لیے اس معاملہ میں ترغیب یہ ہے کہ جب تک عذر نہ ہو اس وقت تک بیٹھ کر نفل نماز نہ پڑھیں تاکہ ثواب میں کمی نہ ہو۔ بلا عذر بیٹھ کر نفل...
رضاعی بیٹے کا وراثت میں حصہ بنتا ہے؟
جواب: ہوتا، بلکہ ان سے صرف دوددھ کا رشتہ ہوتا ہے اور رضاعت صرف حرمت کے معاملے میں مؤثر ہوتی ہے، اس کے علاوہ بقیہ احکام میں رضاعی اولاد اور رضاعی والدین باہم...
تشہد میں التحیات کے بجائے صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ دیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی خاتون نماز میں التحیات پڑھنے کی جگہ غلطی سے "صلی اللہ علیہ وسلم" پڑھ لے پھر یاد آنے پرفوراً التحیات پرھ لے، تو کیا اس کی وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی؟
حیض ونفاس والی تھوڑے پانی میں ہاتھ ڈالے تو مستعمل نہیں ہوتا
جواب: غسل ووضو کے قابل ہے یا نہیں؟ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے جواب دیا:”کسی حدثِ اکبر یا اصغر والے کا ہاتھ بغیر دھوئے جب کسی دَہ در دَہ پانی سے کم میں پڑ جائے...