
دوسرے کمرے میں موجود شخص پر چھینک کا جواب دینے کا حکم
سوال: ایک کمرے میں موجودکسی شخص کو چھینک آئے اور وہ الحمد للہ کہے اور اس کی آواز دوسرے کمرے میں موجود کوئی شخص سنے،تو کیا اس شخص پر اس کا جواب دینا واجب ہوگا اور اگر جواب نہیں دیا تو کیا حکم ہوگا ؟
پہلے سلام کے بعد مسبوق کے کھڑے ہوجانے کا حکم
سوال: اگر مسبوق امام صاحب کے پہلے سلام کے بعد ہی کھڑا ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟
گزشتہ سال نقد رقم نہ ہونے کی وجہ سے قربانی نہ کرسکے تو حکم
سوال: گزشتہ سال مجھ پر قربانی واجب ہوگئی تھی لیکن میرے پاس نقد رقم نہیں تھی کہ قربانی کا واجب ادا کرتا، اب اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہے؟
وضو اور سونے کے لئے احرام کھولنا
سوال: احرام باندھے تو اس کے بعد وضو اور سونے کے لئےاحرم کھول سکتے ہیں ؟ عورت اور مرد دونوں کے لئے کیا حکم ہوگا؟
موبائل اور اس کی اسیسریز کی خرید و فروخت کا حکم
سوال: موبائل اور اس کی اسیسریز کی خرید و فروخت کرنے کا کیا حکم ہے کیونکہ موبائل سے کئی ایسے کام بھی کئے جاتے ہیں جو شرعاً ناجائز و گناہ ہیں؟
میت کی صرف ہڈیاں ملیں تو نمازِ جنازہ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی مسلمان میت کی صرف ہڈیاں ملیں اورجسم پر گوشت نہ ہو تو اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی یا نہیں؟