سرچ کریں

Displaying 721 to 730 out of 3584 results

721

کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟

جواب: اپنے سر یا داڑھی کے بالوں میں اور عورت کے لیے اپنے سر کے بالوں میں کالا کلر یا کالی مہندی لگانا، جائز نہیں،اس کے علاوہ عورت کے لیے ہاتھ، پاؤں، نا...

721
723

اس شرط کے ساتھ مکان بیچنا کیسا کہ تم سے واپس میں ہی خرید لوں گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مجھے اپنے قرض کی ادائیگی کیلئے پچاس لاکھ روپے کی حاجت تھی، تو میں نے اپنا مکان جو سیکٹر 11 ایف کراچی میں موجود تھا اور اس کی مالیت تقریبا ً 60 سے 65 لاکھ کی تھی، اپنے کزن کو ضرورت کی وجہ سے 55 لاکھ کا بیچ دیا اور اس میں یہ معاہدہ طے ہوا کہ میں آپ کو یہ 55 لاکھ دوبارہ دوں گا تو اس وقت آپ مجھے یہ مکان واپس کردینا، اس دوران آپ اس میں رہ سکتے ہو، اب اس بات کو تقریبا تین ماہ کا عرصہ ہوچکا ہے۔ حال ہی میں کاروباری مسائل کے متعلق ایک آن لائن سیشن ہوا جس میں، میں نے شرکت کی، اس میں مجھے معلوم ہوا کہ یہ طریقہ شرعاً ناجائز ہے۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا واقعی یہ ناجائز ہے؟ اس کی وجہ کیا ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔

723
724

کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟

جواب: اپنے شوہر اور محارم کے سامنےتو جس طرح کی چاہے،تیزیا ہلکی خوشبو لگائے،کوئی ممانعت نہیں، لیکن جب وہ گھر سے باہر جانے کا ارادہ کرے ،تو اُسے حکم ہے کہ اس...

724
726

شراب کو دوائی کےطور پر استعمال کرنا

سوال: کیا شراب کو دوائی کےطور پر استعمال کیا جا سکتا ہے؟

726
727

اگردوا میں افیون ملی ہوئی ہو تواس دوا کے استعمال کا حکم

سوال: اگر کسی دوا میں افیون ملی ہوتو اس کے استعمال کاکیا حکم ہے؟

727
728

”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟

جواب: اپنے مسلمان ہونے کا زبان سے اقرار کرنا ضروری ہو گا اور اگر کوئی اقرارِ اسلام کے مطالبے کے باوجود بلا عذر انکار کرے، تو یہ کفر ہے، البتہ اس میں کئی طرح...

728
729

رسید اپنے نام پر بنوانا قبضہ شمار ہوگا؟

سوال: زید میرے پاس آتا ہے اسے فریزر یا موٹر سائیکل لینی ہے ، وہ مجھ سے اس کے لئے قرض مانگتا ہے ۔ میں زید سے کہتا ہوں کہ میں آپ کو مارکیٹ سے فریزر نقد لے کر دیتا ہوں،آپ کو جو قسطیں (Installment) اور نفع (Profit) مارکیٹ میں دینا ہے وہ مجھے دے دینا، وہ اس پر راضی ہو کر میرے ساتھ مارکیٹ جاتا ہے، میں اسے نقد میں فریزر یا موٹرسائیکل خرید کر دے دیتا ہوں، اس صورت میں شرعی حکم کیاہوگا؟ اور جو قبضہ کرنے کا کہا جاتا ہے تو اس قبضہ کرنے سے کیا مراد ہے؟کیا مجھے وہ موٹرسائیکل ایک دو دن کیلئے گھر لے جا کر پھر زید کو دینی ہوگی؟یا یہ مراد ہے کہ مجھے اپنے ہی نام کی رسید بنانی چاہیے؟

729
730

نماز میں پیچھے سے دونوں ہاتھوں سے کپڑا چھڑانا کیسا؟

جواب: استعمال نہ کیا جائے کہ ضرورت ایک ہاتھ سے بھی پوری ہوجاتی ہے۔اس موقع پر دوسرے ہاتھ کو بھی استعمال کرنا بے فائدہ ہوگا اور نماز میں عمل ِقلیل غیر ِمفید ک...

730