
روزے کی حالت میں غلطی سے ناک میں دوائی ڈال لی تو حکم
جواب: کسی نے کلی کی تو مبالغہ نہ کرنے کے باوجود پانی اس کے حلق میں داخل ہوگیا۔(فتح باب العنایہ، جلد 1، صفحہ 570، مطبوعہ:دار ارقم ،بیروت) صدر الشریعہ مفت...
مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے تو نماز کا حکم
جواب: کسی کو قصدا چھوڑنے سے نماز فاسد تو نہیں ہوگی لیکن ناقص اور واجب الاعادہ ہوگی اور چھوڑنے والا گنہگار بھی ہوگا۔ در مختار میں ہے "ترک السنۃ لا ...
نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: کسی کوحق ہے اس پانی سے خودبھی پینے اوراپنے جانوروں کوبھی پلانے کاکہ جسے کسی برتن یامٹکے کے ذریعے محفوظ نہیں کیاگیا۔ اس کے تحت ردالمحتارمیں ہے "(قو...
ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا اور اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سوال یہ ہے کہ ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کی نوکری آن لائن کام کرسکتے ہیں ؟ان دونوں شعبوں میں کلائنٹ ہمیں کام کرنے کےلیے دے گااور ہم اسے ایڈیٹ کریں گے ۔ ہماری طرف سے اس میں کوئی غیر شرعی چیز استعمال نہیں ہوتی جیسا کہ میوزک اوربے پردگی وغیرہ ، لیکن یہ ویڈیوز ہم سےلے لینے کے بعدکلائنٹ ان کو گنا ہ کے کام میں استعمال کرے یا نہ کرے ، اس کی مرضی ہے مثلاً میوزک ایڈ کرے یا یوٹیوب پر مونوٹائزوالے چینل پر اپ لوڈ کرے ، لیکن ہم سے لے لینے کے بعد ۔ یہ بات یاد رہے کہ دنیا جہاں سے کلائنٹس ہماری سی وی دیکھنے کے بعد ہم سے رابطہ کر تے ہیں اوریہ رابطہ فقط کام کرنے تک ہوتا ہے اور ہمیں یہ معلوم نہیں ہوتا ، کہ ہمارا کلائنٹ ان کو گناہ کے کام میں استعمال کرے گا بھی یا نہیں ! بلکہ کئی ویڈیوز ہمارے کام کے بعد بغیر کسی چیز کے ایڈ کیے ہی استعمال ہوتی ہیں مارکیٹ سے ہمیں اندازہ ہوجاتاہے ۔تو کیا اس کام سے کمائے گئے پیسے حلال ہوں گے یا نہیں ؟کیونکہ ہماری طرف سے کوئی غیر شرعی غلطی نہیں ہوتی؟
دورانِ نماز کوئی پرندہ بیٹ کردے، تو حکم
سوال: اگر کسی پرندے (جیسے: چڑیا، کبوتر، مرغی) کی بیٹ دورانِ نماز کپڑوں پر لگ جائےتو کیا حکم ہے؟ نماز جاری رہے گی یا ٹوٹ جائے گی؟
بھولے سے تیسری رکعت پر سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کسی نے چاررکعت والی نماز میں بھولے سے تیسری رکعت پر سلام پھیر دیا، تو اب کیا کرے؟
جواب: کسی ملکی قانون کی خلاف ورزی کرنا ناجائز ہونے کے بارے میں امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں : '' جرم قانونی کا مرتکب ہو ...
منت ماننا کہ بیٹا پیدا ہوا تو فلاں بزرگ کے مزار پر نیاز دوں گا
جواب: کسی مزار پر حاضر ہو کر نیاز دلانے کی منت،شرعاً لازم نہیں ہوتی کیونکہ اس منت میں بندے کا قصد یہ ہوتا ہے کہ کھانا وغیرہ نیاز کی چیز وہاں موجود امی...
سی پی اے پی مشین استعمال کرنے سے روزے کا حکم
جواب: کسی نے ناک میں دوا چڑھائی یا حقنہ لیا یا کان میں پانی ٹپکایا تو وہ جوف یا دماغ تک پہنچ گیا، تو (ان سب صورتوں میں) اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا۔ بہرحال جب وہ...
کیا صحابہ نے میلاد منایا ہے؟ جشن عید میلاد النبی کا ثبوت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جشنِ ولادت نہ تو حضور صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے منایا نہ ہی خلفائے راشدین میں سے کسی نے منایا ، لہٰذا یہ بدعت ہے اور حدیث میں ہے کہ ہر بدعت گمراہی ہے جس کا انجام جہنّم ہے۔ برائے کرم اس کا تسلّی بخش جواب عنایت فرمائیں ؟