
قربانی واجب تھی مگر نہ کی تو اب کیا کرے؟
سوال: اگر کوئی شخص ایام قربانی میں صاحب نصاب ہو لیکن اس نے لاعلمی کی وجہ سے قربانی نہیں کی تو اب وہ کیا کرے؟
نماز میں غنہ یا قلقلہ نہ کرے تو کیا حکم ہے؟
جواب: لاوہ قراءت ہو، بہر صورت قراءت کے قواعد کا لحاظ رکھنا چاہیئے۔ اگر کسی شخص نے نماز پڑھتے ہوئے غنہ کرنے کے مقام پر غنہ نہ کیا اور باقی قراءت اور نماز د...
فاسق شخص جنازہ پڑھادے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: خشخشی داڑھی والا اگر نمازِ جنازہ پڑھادے ،تو کیا حکم ہے؟
دعائے قنوت میں کچھ الفاظ بھولے سے رہ جائیں، تو کیا حکم ہے؟
جواب: لامہ ابنِ عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ ردالمحتار میں فرماتے ہیں: ”ان کان قرا بعضہ حصل المقصود بہ لان بعض القنوت قنوت“ یعنی اگرنمازی نے بعض دعائے...
نفاس والی سے اوراس کی چیزوں سے پرہیزکرنا
جواب: لانے یا اس کا جھوٹا کھانے میں حَرَج نہیں۔ ہندوستان میں جو بعض جگہ ان کے برتن تک الگ کر دیتی ہیں بلکہ ان برتنوں کو مثل نجس کے جانتی ہیں ،یہ ہندؤوں کی ر...
ماں باپ اولاد کے ساتھ بد سلوکی کریں تو اولاد کے لیے حکم
سوال: اگر کوئی ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرنا چاہتا ہے لیکن ماں باپ دماغی مسئلہ یا کسی اور وجہ سے بدسلوکی کر ڈالتے ہیں، تو اب اولاد کو کیا کرنا چاہیئے؟
وضو وغسل میں ناخنوں کے نیچے پانی بہانے کا حکم
جواب: لا یمنع الطھا رۃ ونیم ای خرء ذباب وبرغوث لم یصل الماء تحتہ وحناء ولو جرمہ بہ یفتی ودرن وسخ و تراب وطین ولو فی ظفر مطلقاًقرویا اومدنیاًفی الاصح " ت...
جواب: لاتے ہوئے جب تک کسی مَحْرَم کا ساتھ نہ ہو اِس اِرادے کو ترْک کر دیں، یاد رکھئے کہ عُمرہ سے مقصود اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رضا اور ثواب حاصل کرنا ہوتا ہے ل...
پرائز بانڈ اور اس کے انعام کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ پرائز بانڈ لینا اور اس سے نکلا ہوا انعام حاصل کرنا جائز ہے یا نہیں؟ بعض لوگ اسے ناجائز کہتے ہیں۔کیا یہ درست ہے؟
کیا علانیہ گناہ کی توبہ علانیہ ضروری ہے؟
سوال: کیا علانیہ گناہ کی توبہ بھی علانیہ ہی ضروری ہے؟ اگر علانیہ گناہ کی توبہ خفیہ طور پر کر لی جائے، تو کیا توبہ قبول ہوجائے گی؟