
طلاق کے بعد عدت میں بیوی فوت ہوجائے تو شوہر وارث بنے گا؟
سوال: زید نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیں، طلاق کے دس دن بعد ہی زید کی بیوی کا انتقال ہوگیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید اپنی مطلقہ بیوی کی وراثت میں حقدار ہوگا؟ زید نے حق مہر کی رقم ابھی ادا کرنی ہے، تو کیا اُس رقم میں زید کا بھی حصہ ہوگا؟
رمضان المبارک کے علاوہ کسی اور مہینے کے پورے 30 روزے رکھنے کا حکم
جواب: دن روزہ رکھے اور ایک دن نہ رکھے۔ اور اس میں یہ چیز دیکھ لی جائے کہ یوں روزے رکھنے میں اتنی کمزوری نہ ہوجائے کہ دیگر فرائض و واجبات یا معاملات خراب ہون...
بچے کو گھٹی دینے کا طریقہ اور شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچّے کی پیدائش کے بعد اسے گُھٹی دینے کا طریقہ کیا ہے نیز اس موقع پہ کون کون سے اعمال کرنے چاہئیں؟
نبی کریم کونسا عمامہ شریف پینتے اور عمامہ کی لمبائی کیا تھی؟
جواب: دن مکہ میں اس حال میں داخل ہوئے کہ آپ کے سر اقدس پر سیاہ عمامہ شریف سجا تھا۔(صحیح المسلم، ج02، ص990، دار إحياء التراث العربي، بيروت) حرقانی ع...
جواب: اعمال بلانکیر معاوضہ کے ساتھ جاری ہیں، مجمع البحرین وغیرہ میں ان کا پانچواں وعظ گنا و بس۔ فقیہ ابواللیث سمرقندی فرماتے ہیں، میں چند چیزوں پر فتوٰی دیت...
عورت کا بالغ دیور کے ساتھ اپنے میکے جانا کیسا؟
جواب: اعمال میں گناہ لکھا جائے گا نیز مَعَاذَ اللہ اگر دیور سے بےپردگی کا سلسلہ بھی ہوا تو اس کا گنا ہ الگ ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْ...
زمین کی وجہ سے زکوٰۃ اور صدقہ فطر لازم ہوگا؟
جواب: دنے سے وہ مال تجارت ہوجائے گی اور مال نامی بن جائے گی تو اس کی وجہ سے زکوۃ لازم ہوگی۔ (۲)اور اگر زمیندار نے وہ زمین بیچنے کی نیت سے نہ خریدی...
قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟
جواب: دنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: ”قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّى اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ“ ترجمہ: نبی پاک صل...
جواب: اعمال میں جس طرح مقلد اگر مجتہد نہ ہو،تو وہ کسی مخصوص مذہب پر چلنے کا محتاج ہوتا ہے ۔ مثلاً حنفی حضرتِ سیِّدُنا امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ تعالیٰ ...
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
جواب: دن سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا چار تکبیروں پر اجماع ہوگیا تھا، اسی لئے حضرت ابووائل رحمۃ اللہ علیہ فرماتے تھے: چار، پانچ، سات تکبیریں پڑھی گئی...