
گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کے بارے میں کہ گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ عام انگوٹھی کی طرح ہے؟ گلیکسی رنگ کی تفصیلات: اندرونی سطح: ایپوکسی۔ بیرونی سطح: ٹائٹینیم۔ گلیکسی رنگ کی چوڑائی 7 ملی میٹر، موٹائی 2.6 اور وزن 2.3 گرام ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ یہ آپ کے ڈیٹا کا تجزیہ کرتی ہے اور آپ کو بہتر صحت اور نیند کے لیے ذاتی نوعیت کی تجاویز فراہم کرتی ہے۔ گلیکسی رنگ صحت کی نگرانی، ٹریکنگ، اور ذاتی بصیرت فراہم کرتی ہے اور اسے انگلی میں پہنناآرام دہ ہے، یہاں تک کہ نیند کے دوران بھی۔ یہ سب چیزیں اسمارٹ فون سے کنیکٹ ہوکر فون میں ظاہر ہوتی ہیں۔
تین سال کے گود لیے بچے کو دودھ پلانے سے رضاعت کا حکم
جواب: بچہ ڈھائی سال کاہوجائے تواس کے بعد دودھ پلانے سے رضاعت کارشتہ نہیں بنتا، لہٰذا جب بچہ کی عمر تین سال ہوگئی ہے ، تو اب اس کو دودھ پلانا بھی حرام ہے اور...
سوال: سات سال کا بچہ جس کے والدین کافر ہوں اس کے بارے میں کیا نظریہ ہونا چاہیے کہ وہ مسلمان ہے یا کافر ؟
بیمار شخص کے لیے روزوں کا فدیہ دینا جائز ہے؟
جواب: حکم صرف شیخ فانی کے لیے ہے اور شیخ فانی وہ شخص ہوتا ہے جو بڑھاپے کے سبب اتنا کمزور ہوچکا ہو کہ حقیقتاً اس میں روزہ رکھنے کی طاقت ہی نہ ہو، نہ سردی میں...
بریرہ اور ایمان نام رکھنے کا حکم
جواب: بچہ کے شامل حال ہو۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم واطلبوا حوائجكم عند حسان الوجوه“ ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو اور اپنی حاجتیں...
دودھ پیتا بچہ کپڑوں پر قے کردے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: دودھ پیتا بچہ کپڑوں پر الٹی کر دے ، تو ان کو پونچھ لینے سے وہ پاک ہو جائیں گے ؟
صف کے درمیان میں دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عینِ مسجد، فنائے مسجد یا خارجِ مسجد میں اگر صف کے درمیان میں کوئی دیوار یا ستون موجود ہو تو دیوار یا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟ اور ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے سے کیا نماز پر کوئی اثر ہوگا؟