سرچ کریں

Displaying 731 to 740 out of 4456 results

731

کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ اگر عورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلے،تو اس پر غسلِ جنابت کی طرح غسل کرنا لازم ہے،تاکہ اس کی نماز قبول ہو ۔ حوالے کے طور پر یہ حدیث پاک لکھی تھی کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ایک خوشبو لگی ہوئی عورت گزری ، تو انہوں نے اس سے پوچھا: تم کہاں جا رہی ہو، اے اللہ کی بندی؟اس نے جواب دیا: مسجد جا رہی ہوں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: کیا تم نے خوشبو لگائی ہے؟عورت نے کہا: ہاں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمنے فرمایا: جو بھی عورت خوشبو لگا کر مسجد جانے کے لیے نکلے ، اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا ،جب تک وہ واپس آ کر اسی طرح نہ دھولے ،جیسے جنابت کا غسل کرتی ہے۔(مسند احمد)۔اس ضمن میں چند سوالات ہیں:(۱)کیا واقعی ایسی کوئی حدیث پاک ہے(۲)اگر ہے تو کیا عورت پر خوشبو لگانے کے سبب غسل کرنا لازم ہوجاتا ہے؟(۳)کیا عورت خوشبو نہیں لگاسکتی؟

731
732

سونے چاندی کے استعمالی زیورات پر زکاۃ کا حکم

سوال: خواتین کے سونے چاندی کے استعمالی زیورات پرزکوۃ لازم ہے یانہیں نیزیہ بتادیں زیورات حاجت اصلیہ میں شمار ہوتے ہیں یانہیں؟

732
733

عشر کون سی زمین پر کتنا ہوتا ہے؟

جواب: لازم ہوگا ورنہ نصف عشر۔ بہار شریعت میں ہے :’’عشری زمین سے ایسی چیزپیدا ہوئی جس کی زراعت سے مقصود زمین سے منافع حاصل کرناہے تو اس کی پیداوار کی ...

733
734

رضاعی بیٹے کا وراثت میں حصہ بنتا ہے؟

جواب: لازم نہیں ہوتا، لہٰذا بیان کردہ اصولوں کی روشنی میں رضاعی اولاد وراثت سے حصہ بھی نہیں پائے گی۔ وراثت کا دارو مدار نسبی رشتہ داری پر ہے، رضاعت و اخوت ...

734
735

کیا قرض میں کرنسی کے ڈی ویلیو ہونے کا بھی اعتبار ہے؟

جواب: لازم ہیں، اب روپے کی ویلیو کم ہوئی ہو یا زیادہ ،اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، کیونکہ قرض کی ادائیگی میں چیز کے سستا یا مہنگا ہونے کا شرعاً کوئی اعتبار ن...

735
736

بچی گود لینےکے شرعی احکام‎

جواب: ہونے اور موانعِ ارث (وراثت سے محروم کرنے والے اسباب) نہ پائے جانے کی صورت میں اپنے حقیقی باپ ہی کی وارث ہو گی۔ اللہ تبارک و تعالیٰ کا ارشادِ پاک ہے:...

736
737

مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم

جواب: ہونے کا یقین حاصل نہیں، محض شک و گمان ہے اور شریعت مطہرہ میں طہارت اصل ہے اورنجاست عارض، لہذا نجاست کے ثبوت کے لیے کسی دلیل کا ہونا ضروری ہے۔محض شک ...

737
738

مخصوص ایام میں حدود حرم میں داخل ہونے کاحکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک خاتون عمرہ کے لیے ریاض سے مکہ جا رہی تھی، جب وہ میقات پہنچی،تو اس کے خاص ایام شروع ہو گئے۔اب اس حالت میں وہ حرم کی حدود میں داخل ہو سکتی ہے؟ اور اب کہ وہ اس حالت میں عمرہ نہیں کرسکے گی، تو کیا اس پر دَم لازم ہوگا یا نہیں؟

738
739

بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس بکری کا دودھ زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے خشک ہو گیا ہو ، کیا اس کی قربانی ہو جائے گی؟ جبکہ وہ صحت مند بھی ہے ، کوئی بیماری وغیرہ بھی نہیں ہے۔

739
740

پیٹ میں موجود بچے کا فطرہ کس پر لازم ہوگا؟

سوال: کیا پیٹ میں موجود بچے کا فطرہ ماں پر لازم ہوگا؟

740