
حیض یا نفاس کی حالت میں لوح قرآنی پڑھنا
جواب: کسی صورت میں جائز نہیں۔ حیض کی حالت میں قرآن کریم کی آیات پڑھنے کی جائز صورت کو بیان کرتے ہوئے امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ ارشاد فرما...
ایسے برتن استعمال کرنا جن پر اللہ و رسول کا نام لکھا ہو یا کعبہ کی تصویر بنی ہو
سوال: جن برتنوں پر اللہ عزوجل یا حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام پاک لکھا ہو یا گنبد خضرا اور خانہ کعبہ بنا ہو کیا انہیں استعمال کرنا جائز ہے؟
بچے کے بیمار ہونے پر والدہ کا سونے کی انگوٹھی صدقہ کی نیت سے نکالنا
جواب: کسی کی صحتیابی کے لئے انگوٹھی صدقہ کرنے کی نیت کرلینے یا بیمار شخص کے سر پر پھیر لینے سے اس چیز کی منت نہیں ہوجاتی اور نہ ہی اس کو صدقہ کرنا لازم ہوتا...
جواب: پر زبر کے ساتھ یہ زَور کی تثنیہ بنے گی، زور کا ایک معنی سردار بھی ہے (القاموس الوحید) اس اعتبار سے زورین کا معنی ”دو سردار“ بنے گا، اس اعتبار سے تو یہ...
پیشاب کرنے کے بعد سردی کی وجہ سے صرف اگلے مقام کا استنجا کیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: پر کوئی نجاست نہ لگی ہو تو پچھلی شرمگاہ کو دھونا ضروری نہیں۔ الاختیار لتعلیل المختار میں ہے:” اذا بال و لم یتغوط یغسل قبلہ“ ترجمہ: جب صرف پیشاب کیا ہ...
دو طلاقوں کے بعد عدت کے اندررجوع کرلیا اب کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جھگڑا ہونے پرمیری بیوی(جس سے میرے بچے بھی ہیں)نےکہا مجھے طلاق دو۔ میں نے جواب میں اپنی بیوی کو طلاق دینے کے ارادے سے کہہ دیا ”طلاق دی“۔ اس نے دوبارہ طلاق دینے کا کہا تو میں نے پھر اسے طلاق دینے کے ارادے سے کہا”طلاق دی“۔ اس نے پھر یہی کہا مگرتیسری دفعہ میں خاموش ہو گیا۔ اس کے کچھ دن بعد عدت گزرنے سے پہلے ہی میں نے دو گواہوں کی موجودگی میں اپنی بیوی سے رجوع کر لیا ہے۔ اب ہمارے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ اس کے علاوہ میں نے کبھی کوئی طلاق نہیں دی۔ سائل:محمد عرفان(راوی روڈ، مرکز الاولیا لاہور)
متولی بننے کےلیے کیا شرائط ہیں ؟
جواب: کسی ادارے یا وقف کے مصارف کا متولی ہونا ہے تو اس کے لئے بنیادی خصوصیات جو ایک متولی میں ہونا ضروری ہیں وہ درج ذیل ہیں: " متولی ایسے شخص کو بنایا ج...
کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بڑی بہن (بیوہ)جن کی عمرتقریباً 65سال ہے وہ بغیرکسی محرم کے عمرے کی ادائیگی کے لئے جارہی ہیں۔میری بہن کویہ کہاگیاہے کہ اس عمرمیں محرم کی پاپندی نہیں ہے ۔ان کے ساتھ ان کی دیورانی اورکچھ خواتین اوران کے ایک عزیزاپنی بیوی کے ہمراہ جارہے ہیں ۔ کیااس طرح میری بہن بغیرمحرم شرعی سفرکرکے عمرے کی ادائیگی کے لئے جاسکتی ہیں ؟
جواب: پر ذ کرکردہ دعا) پڑھتے تھے۔ (صحیح بخاری، جلد 1، صفحہ 158، رقم الحدیث: 794، مطبوعہ دار طوق النجاۃ) نوٹ: یہ یاد رہے کہ احادیث میں نبی کریم صلی اللہ علی...
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر کتنی دیرتک ٹھہرنا چاہیے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ جو کہا جاتا ہے کہ میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر اتنی دیر تک ٹھہرا جائے کہ جتنی دیر میں اونٹ ذبح کرکے اس کا گوشت تقسیم کردیا جائے،یہ بات کہاں تک درست ہے؟ سائل: محمد اشرف (گلزارطیبہ،سرگودھا)