
عصر و عشاء کی سنت قبلیہ پڑھنے کے دوران جماعت کھڑی ہوجائے تو کیا کریں؟
جواب: پوری کرکے جماعت میں شامل ہوجائے گا جبکہ تیسری رکعت کے لئے کھڑا نہ ہوا ہو کیونکہ سنتِ غیر مؤکدہ نفل کے حکم میں ہیں اور نفل میں ہر دو رکعتیں جداگانہ ...
حیض بند ہونے کے بعد غسل سے پہلے قرآن مجید پڑھنا
جواب: نیت سے پڑھنا جائز ہے۔ حائضہ و جنبی کے لئے قرآنِ پاک پڑھنے کی ممانعت سے متعلق ترمذی شریف میں ہے"عن النبي صلى اللہ عليه و سلم قال: لا تقرأ الحائض و لا...
فقیر نے قربانی کے لئے جانور خریدا اور وہ عیب زدہ ہوگیا
جواب: نیت سے جانورخریدا، اس وقت اس میں کوئی ایسا عیب نہیں تھاجو قربانی سے مانع ہوتا ہے، پھر خریداری کے بعد اس میں وہ عیب آجاتا ہے جو قربانی سے مانع ہوتا ہے ...
مسافرکے لیے نوافل وسنن میں قصرکا مسئلہ
جواب: پوری پوری ہی پڑھے گااور وتر میں قصر نہیں ہے۔اسی طرح سنتوں اور نوافل میں بھی قصر نہیں ہے اور سنتوں کی ادائیگی کے حوالے سے حکمِ شرعی یہ ہے کہ سفر میں ح...
رمضان کے روزے کی حالت میں بالغ ہو جائے تو اس روزے کا حکم
سوال: نابالغ کو رمضان کے فرض روزے کے دوران احتلام ہوگیا، تو کیا اب وہ اس روزے میں فرض کی نیت کرسکتا ہے؟ اگر نہیں کرسکتا، تو کیا اس پراس روزے کی قضاء لازم ہوگی؟
میچ ہارنے پر کھانا کھلانا بھی جوا ہے
جواب: نیت سے خیرات کردے، اگرچہ اپنے محتاج بہن، بھائیوں، بھتیجوں، بھانجوں کو دے دے۔۔۔غرض جہاں جہاں جس قدر یاد ہو سکے کہ اتنامال فلاں سے ہار جیت میں زیادہ پڑا...
عورت کو احرام کی حالت میں ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟
جواب: نیت ہرگز نہیں کرے گی، اگر نئے سرے سے عمرے کی نیت کرےگی تو دو احراموں کو جمع کرنے اور پھر اُن میں سے ایک کے رفض (ختم) ہوجانے کے سبب اُس رفض ہونے والے ع...
مقروض کا انتقال ہوجائے تو قرض کیسے ادا ہوگا؟
جواب: پوری کی جائیں گی(1)سب سے پہلے تجہیز و تکفین کا خرچ پورا کیا جائے گا۔عام طور پر دوست احباب رشتہ دار خرچ کردیتے ہیں اور کوئی مطالبہ نہیں کرتے یہ بھی درس...
دوستونوں کے درمیان صف بنانابھی قطع صف ہے
جواب: پوری کرو۔ اور اس کی وجہ قطع صف ہے اگر تینوں دروں میں لوگ کھڑے ہوئے تو ایک صف کے تین ٹکڑے ہوئے اور یہ ناجائز ہے اور اگر بعض دروں میں کھڑے ہوئے ...
گزشتہ سالوں کے روزوں کا فدیہ دینے میں کس سال کی قیمت کا اعتبار ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ 20 سال پہلے ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا ۔ والد صاحب کے کچھ روزے زندگی میں چھوٹ گئے تھے ، اُن روزوں کا فدیہ ہم اب دینا چاہتے ہیں،حیلہ وغیرہ نہیں کرنا ، پوری پوری رقم ادا کرنی ہے ۔ جس کے لیے آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ فدیہ ادا کرنے میں کس سال کے صدقہ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟ جس سال والد صاحب کے روزے قضا ہوئے تھے ، اس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا ابھی جب ہم ادا کریں گے ، تو اِس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟