سرچ کریں

Displaying 751 to 760 out of 1467 results

751

چیز خرید کر خود قبضہ کیے بغیر ڈیلیوری بوائے کے ذریعے آگے بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ میں نے آن لائن کاروبار شروع کیا ہے جس میں مجھے مختلف اشیاء کے آرڈرز موصول ہوتے ہیں،وہ اشیاء آرڈر کے وقت میرے پاس موجود نہیں ہوتیں، اس لیے میں آرڈر بیع کے طور پر نہیں بلکہ وعدۂ بیع کے طور پر قبول کرتا ہوں، جس کی میں آرڈر لیتے وقت ہی صراحت کر دیتا ہوں۔ پھر متعلقہ دکاندار سے وہ چیز ادھار خرید کر، اسی سے اپنے گاہک کے پتے پر ڈیلیور کرواتا ہوں، یعنی دکاندار میری طرف سے کسی ڈیلیوری والے کو ہائر کرکے، اس کے ذریعے یہ سامان فلاں ایڈریس پر پہنچا تا ہے، اور ڈیلیوری چارجز بھی میں خود ادا کرتا ہوں۔ جب وہ چیز گاہک کو موصول ہوتی ہے تو وہ وہی قیمت ادا کرتا ہے جو پہلے سے طے شدہ ہوتی ہے، ڈیلیوری والا رقم وصول کر کے دکاندار کو دے دیتا ہے، جو اپنی قیمت منہا کر کے باقی رقم مجھے واپس کر دیتا ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا شرعی اعتبار سے آن لائن خرید و فروخت کا یہ طریقہ درست ہے؟ اگر اس میں کوئی شرعی خرابی ہو تو مہربانی فرما کر اس کی جائز صورت بیان فرما دیں۔

751
752

گیم کھیلنے والوں کو تلاش کرنے کا کام سکھانا کیسا؟

جواب: دینا اور اس میں تعاون کرنا ہے اور یہ سب ا عمال شرعاً ناجائز و گناہ ہیں۔ نیز ایسے لنکس کے ذریعہ سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی ناجائز و حرام ہےکہ ان لنکس...

752
753

کسی کو رقم دے کر نفع لینے کے جائز طریقے

جواب: درست ہے، لیکن یاد رہے کہ کام نہ کرنے والا پارٹنر (Sleeping Partner) اپنے سرمایہ کے تناسب سے زیادہ نفع کا تناسب مقرر نہیں کرسکتا۔اِس انداز میں بکر اپنے...

753
754

حالتِ احرام میں سر ڈھانپ کر نماز پڑھ لی، تو حکم؟

سوال: حالت احرام میں مرد نے بھولے سے سرڈھانپ کےنماز پڑھ لی، کیا اس سے دم لازم ہوگا ؟نیز دم دینا حدود حرم میں ضروری ہے یا وطن واپس آکر بھی دیا جا سکتاہے؟

754
755

صدقہ کی رقم سے مچھلی خرید کر مدرسہ میں دینا

سوال: کیا صدقہ کی رقم سے مچھلی خرید کر مدرسے میں دے سکتے ہیں؟

755
756

بچوں میں وقفے کیلئے آپریشن کروا کر بچہ دانی نکلوانا

جواب: دینا یا شوہر کے علاوہ کسی اور کے ذریعے رحم کا منہ بند کروانا، اگرچہ لیڈی ڈاکٹرکے ذریعے ہو، ناجائز و حرام اور گناہ کا کام ہے، کیونکہ بچہ دانی نکلوا د...

756
757

وتر کے بعد والے نفل کی جگہ صلوٰۃ التوبہ پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: درست قرار پائے گی اور ادنی کی نیت لغو ہو جائے گی اور اگر دونوں برابر ہوں، تو دونوں لغو ہو جائیں گی اور کوئی بھی عبادت شروع نہیں ہو گی اور اگر ایک نماز...

757
758

داڑھی کاٹنا اور اس کی اجرت لینا کیسا ؟

جواب: دینا، ناجائز و حرام ہے، یونہی کسی دوسرے کی داڑھی مونڈنا بھی گناہ ہے کہ اس میں گناہ پر تعاون ہے اور گناہ پر تعاون کرنا بھی گناہ ہے ۔ جہاں تک داڑھی مون...

758
759

گرافکس ڈیزائنر کا ڈیجیٹل تصاویر بنا کر دینا کیسا ؟

سوال: ہم گرافکس ڈیزائنگ(Graphics Designing) کا کام کرتے ہیں ، لوگ ہم سے مختلف اشیاء ڈیزائن(Design) کرواتے ہیں، بعض اوقات ہمیں جانداروں کی تصاویر بنانے کا آرڈر (Order)بھی ملتا ہے اور کسٹمر کے متعلق ہمیں یہ کنفرم نہیں ہو تا کہ وہ بعد میں اس کا پرنٹ (Print) نکلوائے گا یا پرنٹ نکلوائے بغیر محض ڈیجیٹل پلیٹ فارم (Digital Platform) پر ہی اس کا استعمال کرے گا ۔ تو کیا ہمارا ایسے شخص کو جانداروں کی تصاویر والی اشیاء بنا کر دینا جائز ہے؟

759
760

گائے کے پائے زکوٰۃ کی مد میں دینا

سوال: اگر کسی مدرسہ میں زکوۃ کی مد میں گائے کے پائے دئیے جائیں تو زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟

760